تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا" کے متعقلہ نتائج

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو

جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .

دو دانے کو مُحْتاج پِھرنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا کے معانیدیکھیے

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

do do daano.n ko mohtaaj honaaदो दो दानों को मोहताज होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا کے اردو معانی

  • ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

Urdu meaning of do do daano.n ko mohtaaj honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek ek Tuk.De ko muhtaaj honaa, bahut zyaadaa muflis honaa, dar dar bhiik maa.ngnaa

दो दो दानों को मोहताज होना के हिंदी अर्थ

  • एक एक टुकड़े को मुहताज होना, बहुत ज़्यादा मुफ़लिस होना, दर दर भीक माँगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج ہونا ، بہت زیادہ مفلس ہونا ، در در بِھیک مانگنا .

دو دانے کو مُحْتاج ہونا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

دُعا دوسَمْدِھیانوں کو ، نَہِیں پِھرتیں دو دو دانوں کو

جِن کے سہارے عیش سے بسر ہوتی ہے ، چین کی بسی بجتی ہے ، ان کا احسان مانو جِن کی بدولت یہ سب نصیب ہوا .

دو دانے کو مُحْتاج پِھرنا

ایک ایک ٹکڑے کو محتاج پِھرنا ، بِھیک مانگنے پِھرنا ، گداگری کرتے پِھرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو دو دانوں کو مُحْتاج ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone