تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"directory" کے متعقلہ نتائج

directory

کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.

ڈائِرِکْٹَری

(تاریخ فرانس) پانچ حاکموں کی اِنقلابی جماعت عاملہ پر جو ۱۸۹۵ء سے ۱۸۹۹ء تک حکومت کرتی رہی

ex-directory

برط مسمی کی خاص فرمائش پر پر ٹیلیفون ڈائریکڑی سے خارج (نام).

ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹری

وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول وضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جاسکے. ڈائرکٹری تفصیلات کی فہرست کے لیے اردو میں مستعمل ہے جسے ٹیلی فون ڈائرکٹری وغیرہ

directory کے لیے اردو الفاظ

directory

dɪˈrek.tər.i

directory کے اردو معانی

اسم

  • کتاب جس میں متعلقہ نام، ترتیب تہجّی یا عنوانات کے تحت درج ہوں (مثلاً ٹیلیفون رکھنے والوں کے نام) یا مختلف اداروں کی بابت تفصیلات.
  • تواریخ: (Directory ) فرانس کی انقلابی مجلس منتظمہ جو پانچ افراد پرمشتمل تھی (۹۔۱۷۹۵ء).
  • ضابطۂ قوانین خصوصاً نجی یا جماعتی (عیسائی) عبادت کے لیے مرتب کیا ہوا.

directory के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • किताब जिस में मुताल्लिक़ा नाम, तर्तीब तहज्जी या उनवानात के तहत दर्ज हूँ (मसलन टेलीफ़ोन रखने वालों के नाम) या मुख़्तलिफ़ इदारों की बाबत तफ़सीलात
  • तवारीख़: (Directory ) फ़्रांस की इन्क़िलाबी मजलिस-ए-मुंतज़िमा जो पाँच अफ़राद पर मुश्तमिल थी (९।१७९५-ए-)
  • ज़ाबता-ए-क़वानीन ख़ुसूसन निजी या जमाती (ईसाई) इबादत के लिए मुरत्तिब क्या हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (directory)

نام

ای-میل

تبصرہ

directory

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone