تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلدار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلدار کے معانیدیکھیے
دِلدار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- محبوب معشوق، پیارا
صفت
- تسکین دینے والا، تسلّی دینے والا
وضاحتی ویڈیو
شعر
نشۂ حسن میں سرشار چلا جاتا ہے
شب تاریک ہے دل دار خدا کو سونپا
لگا جب عکس ابرو دیکھنے دل دار پانی میں
بہم ہر موج سے چلنے لگی تلوار پانی میں
دل دار کی گلی میں مکرر گئے ہیں ہم
ہو آئے ہیں ابھی تو پھر آ کر گئے ہیں ہم
English meaning of dildaar
Noun, Masculine
- lover, beloved, sweetheart, mistress
Adjective
- captivating
- consoling
दिलदार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अच्छे दिल और स्नेह पूर्ण स्वभाववाला।
- जिसके प्रति अनुराग किया जाय और जिसे दिल या मन दिया जाय।
- जिसे दिल दिया गया हो; जो प्रेम का पात्र हो; जिससे प्रेम किया जा रहा हो
- प्यारा, प्रेमपात्र, प्रेयसी प्रेमिका, माशूक़ा ।।
- प्रेमी; प्रिय; प्रेयसी; माशूक
- उदार; दाता
- अच्छे स्वभाव वाला; स्नेहिल।
دِلدار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلدار)
دِلدار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔