تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں گُمان لے جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں گُمان لے جانا

(عور) شبہہ کرنا ، وہم کرنا .

دِل بَہا لے جانا

دل کو لُوٹ لینا.

ہَنْسی میں لے جانا

۔کسی بات کو مذاق سمجھنا۔

گُمان لے جانا

۱. مغالطے میں پڑنا، شک کرنا، شبہ کرنا، شک گزرنا، خیال کرنا، خیال ہونا.

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

دِل ہاتھ میں آ جانا

قابو حاصل ہونا ، کسی کا مطیع ہو جانا .

دِل کی دِل میں رَہ جانا

تمنَا کا پورا نہ ہونا ، حسرت برقرار رہنا ، ارمان پورا نہ ہونا

دِل میں سُوراخ ہو جانا

رک : دل میں سوراخ پڑنا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

قَبْر میں لے جانا

مرنے پر بھی نہ بھولنا ، مرتے دم تک یاد رکھنا ، مرنے دم تک پیچھا نہ چھوڑنا.

آرْزُو دِل كی دِل میں رَہْ جانا

ارمان نہ نكلنا، حسرت پوری نہ ہونا، مدعا حاصل نہ ہونا

دِل میں گِرَہ پَڑ جانا

بدگمانی کا جڑ پکڑ لینا ؛ ملال پیدا ہونا ، رنجش ہونا .

آرْزُو گور میں لے جانا

آرزو ساتھ لے جانا، مرتے دم تک ارمان نہ نكلنا، زندگی بھر مراد پوری نہ ہونا

قَبْر میں ساتھ لے جانا

مرتے دم تک یاد رکھنا ، زندگی بھر نہ بُھولنا ؛ کوئی کام کرنے کی حسرت رہنا ؛ کسی چیز کا بھلائے نہ بھولنا.

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

دِل میں لِیے جانا

کینہ رکھ کر دل میں جمع کرنا، دل میں بُغض و کینہ لئے جانا

دِل میں اُتَر جانا

ذہن نشین ہونا ، دل میں سما جانا ، متاثر کرنا ، دل میں کُھب جانا .

دِل میں سَما جانا

کسی بات کا یقین ہوجانا

دِل میں بَیْٹھ جانا

متاثر کرنا .

دِل میں کَٹ جانا

نہایت شرمندہ ہونا

دِل میں پَلَٹ جانا

کچھ کہہ کے دل میں اس کے خلاف نیت کر لینا، نیت بدلنا

دِل میں گَڑی جانا

رک : دل میں گڑنا .

دِل میں کُھب جانا

دِل میں پِس جانا

فریفتہ ہونا، عاشق ہونا

دِل میں کَھٹَک جانا

اثر کر جانا، طبیعت کا متاثر ہونا

دِل میں چُبْھ جانا

نہایت پسندیدہ ہونا ، متاثر کرنا .

دِل میں یاد بَس جانا

کسی کا ہر وقت دھیان ہونا، خیال میں ہونا

تَصْوِیر دِل میں اُتَرْ جانا

کوئی بات بخوبی ذہن نشین ہوجانا، دل پر نقش ہو جانا

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

بات دِل میں کَھب جانا

بات کا دل میں اثر کر جانا

دِل میں ناسُور پَڑ جانا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چنا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم ہونا .

دِل میں بَرچھی گَڑ جانا

دل پر گہرا اثر ہونا ؛ کرب میں مبتلا ہونا

نَصِیحَت دِل میں بَیٹھ جانا

مشورہ دل کو بھلا لگنا ، نصیحت پسند آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں گُمان لے جانا کے معانیدیکھیے

دِل میں گُمان لے جانا

dil me.n gumaan le jaanaaदिल में गुमान ले जाना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

دِل میں گُمان لے جانا کے اردو معانی

  • (عور) شبہہ کرنا ، وہم کرنا .

दिल में गुमान ले जाना के हिंदी अर्थ

  • (अविर) शुबा करना, वहम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں گُمان لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں گُمان لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words