تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کی کَھٹَک نِکَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کھٹک

کسی کھردری چیز کی چبھن

کَھٹاک

سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، دروازہ بند کرنے کی آواز

کھاتَک

چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر

خَٹَک ناچ

صوبۂ سرحد کا ایک مقبول و مشہور عوامی رقص.

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَھٹَک جانا

سطح کا تڑق جانا، چٹخ جانا

کَھٹَک چَلْنا

کنارہ کش ہونا، بیزار ہوچلنا

کَھٹَک دَٹَک

۔(دَٹَک تابع مہمل ہے) کھٹک۔

کَھٹْکَنے

suspicion, doubt

کھیٹَک

کسانوں کی بستی، کسانوں کا ڈیرا، چھوٹا گاؤں

کَھٹِک

ہندوؤں کی ایک ذات کا نام جس کا پیشہ مختلف قسم کے پرندوں اور جانوروں کا پالنا ہے

کَھٹِیک

کھال کمانے اور پکانے والا کاریگر، چمڑا رنگنے والا، دباغ

کَھٹَکْتے رَہْنا

۔بچتے رہنا۔ الگ رہنا۔ جُدا رہنا۔ ۲۔چُبھتا رہنا۔

کَھٹاک کَھٹاک

جلدی جلدی.

کَھٹاک سے

فوراً ، جھٹ پٹ.

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

کَھٹا کَھٹ

متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ

خطا کاری

خطا کرنا، خطا ہونا، گناہ کرنا، گناہ

کُھٹَک

چون٘چ مارنا، کُھٹکُھٹانا

کَہاں تَک

کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے.

خطِْ کَہکشاں

constellation of stars appearing like a line

کھیٹَکی

شکاری

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

خَطا کھانا

غلطی کر جانا

کھاتا کَرْنا

روزنامچے سے چھانٹ کر پکی بہی میں چڑھانا

کَھٹّا کھانا

بیزار ہونا، متنفر ہونا، ناراض ہونا، خفا ہونا

خَطِ خَفی

(خطاََّطی) باریک اور گُتھی ہوئی لِکھت ، خط جلی کی ضد

کھاتے کھاتے منہ پھر گیا

رغبت نہ رہی

کھاتا کھولْنا

بنک میں حساب کتاب رکھنا ، بنک سے حساب کتاب شروع کرنا.

کھاتا کُھلْنا

حساب کتاب دیکھا جانا.

خَطا کَر جانا

غلط ہو جانا ، دُرست نہ نِکَلْنا.

کَھٹِیکنْی

کھٹیک قوم کی عورت، کھٹیک کی بیوی یا جورو

کھاتے کھاتے مُنھ پِھر جانا

رغبت نہ رہنا ، کٹ جانا ، کھچ پڑنا ؛ بُرا مان جانا ؛ شرمندہ ہو جانا.

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

کَھٹّا کھا رَہنا

کسی سے ناراضگی و عناد ہونا ، کسی کو نفرت کی نگاہ سے دیکھنا.

خَطِ قَصاران

روشنائی یا سیاہی سے ڈالا ہوا وہ نشان جو دھوبی کپڑوں پر لگاتے ہیں

خَطِّ خوانا

وہ تحریر جو آسانی سے پڑھی جا سکے

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

خَطِّ خِشْت

خطِ حشت: دوہری لکیروں سے حُروف بنا کر جوف میں تلے اُوپر اِین٘ٹیں بنا دی جاتی تھیں.

خَطِ قِبْطی

مصریوں میں سے کُچھ لوگ دین مسیحی میں داخل ہوگئے، ان لوگوں کو قبطی کہتے ہین، ان لوگوں نے اپنے لئے ایک الگ خط اِیجاد کیا جو انہیں کے نام پر قبطی خط کہا جانے لگا، قبطیوں نے ۲۵ حروف یونانیوں کے خط سے لیے اور دیموطیقی حرف سے سات اور حروف مِلا کر ۳۲ حروف سے اپنا حُروف تہجَی اِیجاد کیا، قبطی خطوط کے تمام حروف کی شکل قریب قریب وہی ہے جو مختلف حرفوں کی شکل میں چھوٹے اور بڑے انگریزی حروف کی شکل و صُورت ہے

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

خَطِ قُرْآنی

عربی رسم الخط

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

خَطِّ قاطِع

وہ لکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گُزر کر دُوسرے سرے کے خط مماس سے ملے

کھیتی کِیاری

رک : کھیتی باڑی .

خَطِّ خاص

(خطّاطی) اِقسام خطوط میں سے منتحب شُدہ کوئی خط جو کسی حاص عبارت یا مضمون کے لئے مخصوص کر دیا جائے.

خَطّی کَمان

(انجینئرنگ) خط کے شکل کی کمان.

خَطی کُلِّیَہ

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِّ کُوفی

خطِ معقلی (رک) کی ترَقی یافتہ شکل ، اِسکی اِیجاد چوتھی صدی عیسوی میں نبطی خط اور خطِ سیریاک سے ہوئی- ان٘بار میں خط اِیجاد ہوا ، مجاز ، ان٘بار اور حیرۂ میں یہ خط لِکھا جاتا تھا حیرہ کا نام بعد کو کُوفہ ہوا ، اِس لئے اس کا نام خطِ کُوفی پڑا- اِس میں نُقطے نہیں ہوتے.

خَطِّ خُون

پروانۂ موت ، حُکمِ موت

خَطِّ قِفا

گردن پر پیچھے گُدِّی کی لکیر.

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

خَطی قانُون

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِّ کِنایَہ

رک : خط اِشارہ

خطِّ قِسْمَت

رک : خط پیشانی.

خَطِّ قُبُولِیَت

اِقرارنامہ ، ایسی تحریر جس میں کِسی چیز کا اِقرار کی اجائے یا اس کو منظور کیا جائے.

دِل کَھٹَک جانا

شبہ پڑنا، شک پڑنا

دِل میں کَھٹَک بَنْنا

مزاج میں خلش کا باعث ہونا .

دِل میں کَھٹَک جانا

اثر کر جانا، طبیعت کا متاثر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کی کَھٹَک نِکَلْنا کے معانیدیکھیے

دِل کی کَھٹَک نِکَلْنا

dil kii khaTak nikalnaaदिल की खटक निकलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل کی کَھٹَک نِکَلْنا کے اردو معانی

  • بے چینی دور ہونا، اضطراب ختم ہونا، سکون مِلنا

Urdu meaning of dil kii khaTak nikalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bechainii duur honaa, izatiraab Khatm honaa, sukuun milnaa

दिल की खटक निकलना के हिंदी अर्थ

  • बेचैनी दूर होना, व्याकुलता समाप्त होना, शांति मिलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھٹک

کسی کھردری چیز کی چبھن

کَھٹاک

سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، دروازہ بند کرنے کی آواز

کھاتَک

چھوٹا تالاب، کنواں، جوہڑ، تلیّا، پوکھر

خَٹَک ناچ

صوبۂ سرحد کا ایک مقبول و مشہور عوامی رقص.

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

کَھٹَک جانا

سطح کا تڑق جانا، چٹخ جانا

کَھٹَک چَلْنا

کنارہ کش ہونا، بیزار ہوچلنا

کَھٹَک دَٹَک

۔(دَٹَک تابع مہمل ہے) کھٹک۔

کَھٹْکَنے

suspicion, doubt

کھیٹَک

کسانوں کی بستی، کسانوں کا ڈیرا، چھوٹا گاؤں

کَھٹِک

ہندوؤں کی ایک ذات کا نام جس کا پیشہ مختلف قسم کے پرندوں اور جانوروں کا پالنا ہے

کَھٹِیک

کھال کمانے اور پکانے والا کاریگر، چمڑا رنگنے والا، دباغ

کَھٹَکْتے رَہْنا

۔بچتے رہنا۔ الگ رہنا۔ جُدا رہنا۔ ۲۔چُبھتا رہنا۔

کَھٹاک کَھٹاک

جلدی جلدی.

کَھٹاک سے

فوراً ، جھٹ پٹ.

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

خَطا کار

گنہ گار، قصور وار، غلطی کرنے والا

کَھٹا کَھٹ

متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ

خطا کاری

خطا کرنا، خطا ہونا، گناہ کرنا، گناہ

کُھٹَک

چون٘چ مارنا، کُھٹکُھٹانا

کَہاں تَک

کب تک، کتنی دیر تک، کس عرصے تک، تا بہ کے.

خطِْ کَہکشاں

constellation of stars appearing like a line

کھیٹَکی

شکاری

خَطا کَرْنا

غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا

خَطا کھانا

غلطی کر جانا

کھاتا کَرْنا

روزنامچے سے چھانٹ کر پکی بہی میں چڑھانا

کَھٹّا کھانا

بیزار ہونا، متنفر ہونا، ناراض ہونا، خفا ہونا

خَطِ خَفی

(خطاََّطی) باریک اور گُتھی ہوئی لِکھت ، خط جلی کی ضد

کھاتے کھاتے منہ پھر گیا

رغبت نہ رہی

کھاتا کھولْنا

بنک میں حساب کتاب رکھنا ، بنک سے حساب کتاب شروع کرنا.

کھاتا کُھلْنا

حساب کتاب دیکھا جانا.

خَطا کَر جانا

غلط ہو جانا ، دُرست نہ نِکَلْنا.

کَھٹِیکنْی

کھٹیک قوم کی عورت، کھٹیک کی بیوی یا جورو

کھاتے کھاتے مُنھ پِھر جانا

رغبت نہ رہنا ، کٹ جانا ، کھچ پڑنا ؛ بُرا مان جانا ؛ شرمندہ ہو جانا.

خَطِ کِتابَت

ایک دُوسرے کو خط لِکھنا، مراسلت

کَھٹّا کھا رَہنا

کسی سے ناراضگی و عناد ہونا ، کسی کو نفرت کی نگاہ سے دیکھنا.

خَطِ قَصاران

روشنائی یا سیاہی سے ڈالا ہوا وہ نشان جو دھوبی کپڑوں پر لگاتے ہیں

خَطِّ خوانا

وہ تحریر جو آسانی سے پڑھی جا سکے

کھاتا قَبْضَہ

جائداد کا ایک ایسا حصّہ جس پر ایک مالکِ اراضی یا دو یا زیادہ مالکانِ اراضی مشترک قابض ہوں.

خَطِّ خِشْت

خطِ حشت: دوہری لکیروں سے حُروف بنا کر جوف میں تلے اُوپر اِین٘ٹیں بنا دی جاتی تھیں.

خَطِ قِبْطی

مصریوں میں سے کُچھ لوگ دین مسیحی میں داخل ہوگئے، ان لوگوں کو قبطی کہتے ہین، ان لوگوں نے اپنے لئے ایک الگ خط اِیجاد کیا جو انہیں کے نام پر قبطی خط کہا جانے لگا، قبطیوں نے ۲۵ حروف یونانیوں کے خط سے لیے اور دیموطیقی حرف سے سات اور حروف مِلا کر ۳۲ حروف سے اپنا حُروف تہجَی اِیجاد کیا، قبطی خطوط کے تمام حروف کی شکل قریب قریب وہی ہے جو مختلف حرفوں کی شکل میں چھوٹے اور بڑے انگریزی حروف کی شکل و صُورت ہے

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

خَطِ قُرْآنی

عربی رسم الخط

کھاتے کِھلاتے رہو

(دعا) بے نواؤں کی دعا.

خَطِّ قاطِع

وہ لکیر جو مرکز سے قطع دائرہ کے ایک سرے سے گُزر کر دُوسرے سرے کے خط مماس سے ملے

کھیتی کِیاری

رک : کھیتی باڑی .

خَطِّ خاص

(خطّاطی) اِقسام خطوط میں سے منتحب شُدہ کوئی خط جو کسی حاص عبارت یا مضمون کے لئے مخصوص کر دیا جائے.

خَطّی کَمان

(انجینئرنگ) خط کے شکل کی کمان.

خَطی کُلِّیَہ

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِّ کُوفی

خطِ معقلی (رک) کی ترَقی یافتہ شکل ، اِسکی اِیجاد چوتھی صدی عیسوی میں نبطی خط اور خطِ سیریاک سے ہوئی- ان٘بار میں خط اِیجاد ہوا ، مجاز ، ان٘بار اور حیرۂ میں یہ خط لِکھا جاتا تھا حیرہ کا نام بعد کو کُوفہ ہوا ، اِس لئے اس کا نام خطِ کُوفی پڑا- اِس میں نُقطے نہیں ہوتے.

خَطِّ خُون

پروانۂ موت ، حُکمِ موت

خَطِّ قِفا

گردن پر پیچھے گُدِّی کی لکیر.

خَطا کَرے بِیوی، پَکْڑی جائے بانْدی

قصور امیر کرے سزا غریب کو مِلے

خَطی قانُون

(ریاضی) سیدھا تناسب

خَطِّ کِنایَہ

رک : خط اِشارہ

خطِّ قِسْمَت

رک : خط پیشانی.

خَطِّ قُبُولِیَت

اِقرارنامہ ، ایسی تحریر جس میں کِسی چیز کا اِقرار کی اجائے یا اس کو منظور کیا جائے.

دِل کَھٹَک جانا

شبہ پڑنا، شک پڑنا

دِل میں کَھٹَک بَنْنا

مزاج میں خلش کا باعث ہونا .

دِل میں کَھٹَک جانا

اثر کر جانا، طبیعت کا متاثر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کی کَھٹَک نِکَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کی کَھٹَک نِکَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone