تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹا کَھٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹا کَھٹ کے معانیدیکھیے
کَھٹا کَھٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- متواتر آواز کے ساتھ، جلدی سے، تیزی کے ساتھ
- دو سخت چیزوں کے باہم ٹکرانے یا کسی چیز پر چوٹ پڑنے کی آواز
- چلتے وقت جوتوں سے متواتر نکلنے والی آواز
- گھوڑے کے ٹاپوں کی آواز
شعر
کہیں شب جو دلہن سے کھٹ پٹ ہوئی
کھٹا کھٹ موئے نے دئے توڑ پٹ
ہے اس کی آس کا مرہم ہر اک ہی درد کا درماں
دوا وہ ہی لگی ہم کو کھٹا کھٹ کام آئی ہے
English meaning of khaTaa-khaT
Noun, Masculine
- noise, sound, clatter, hammering
- repeated or continuous knocking or rapping
- rat-tat
- wrangling
खटा-खट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लगातार आवाज़ के साथ, जल्दी से, तेज़ी के साथ, घोड़े के टापों की आवाज़, चलते वक़्त जूतों से लगाता निकलने वाली आवाज़, दो सख़्त चीज़ों के आपस में टकराने या किसी चीज़ पर चोट पड़ने की आवाज़, दो कड़ी चीज़ों के आपस में टकराने की आवाज़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹا کَھٹ)
کَھٹا کَھٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔