تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ قِبْطی" کے متعقلہ نتائج

خَطِ قِبْطی

مصریوں میں سے کُچھ لوگ دین مسیحی میں داخل ہوگئے، ان لوگوں کو قبطی کہتے ہین، ان لوگوں نے اپنے لئے ایک الگ خط اِیجاد کیا جو انہیں کے نام پر قبطی خط کہا جانے لگا، قبطیوں نے ۲۵ حروف یونانیوں کے خط سے لیے اور دیموطیقی حرف سے سات اور حروف مِلا کر ۳۲ حروف سے اپنا حُروف تہجَی اِیجاد کیا، قبطی خطوط کے تمام حروف کی شکل قریب قریب وہی ہے جو مختلف حرفوں کی شکل میں چھوٹے اور بڑے انگریزی حروف کی شکل و صُورت ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ قِبْطی کے معانیدیکھیے

خَطِ قِبْطی

KHat-e-qibtiiख़त-ए-क़िब्ती

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خَطِ قِبْطی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مصریوں میں سے کُچھ لوگ دین مسیحی میں داخل ہوگئے، ان لوگوں کو قبطی کہتے ہین، ان لوگوں نے اپنے لئے ایک الگ خط اِیجاد کیا جو انہیں کے نام پر قبطی خط کہا جانے لگا، قبطیوں نے ۲۵ حروف یونانیوں کے خط سے لیے اور دیموطیقی حرف سے سات اور حروف مِلا کر ۳۲ حروف سے اپنا حُروف تہجَی اِیجاد کیا، قبطی خطوط کے تمام حروف کی شکل قریب قریب وہی ہے جو مختلف حرفوں کی شکل میں چھوٹے اور بڑے انگریزی حروف کی شکل و صُورت ہے

Urdu meaning of KHat-e-qibtii

  • Roman
  • Urdu

  • misriyo.n me.n se kuchh log diin masiihii me.n daaKhil hoge, un logo.n ko qibtii kahte hai.n, un logo.n ne apne li.e ek alag Khat iijaad kiya jo unhii.n ke naam par qibtii Khat kahaa jaane laga, qibatiyo.n ne २५ huruuf yuunaaniyo.n ke Khat se li.e aur diimotiiqii harf se saat aur huruuf mila kar ३२ huruuf se apnaa hurof tahjay iijaad kiya, qibtii Khutuut ke tamaam huruuf kii shakl qariib qariib vahii hai jo muKhtlif harfo.n kii shakl me.n chhoTe aur ba.De angrezii huruuf kii shakl-o-suu.orat hai

ख़त-ए-क़िब्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मिस्र के निवासियों में से कुछ लोगों का ईसाइ धर्म में धर्मांतरण हो गया, उन लोगों को क़िब्ती कहते हैँ, उन लोगों ने अपने लिए एक अलग लिपि का अविष्कार किया जो उन्हीं के नाम पर क़िब्ती ख़त कहा जाने लगा, क़िब्तियों ने 25 अक्षर यूनानियों की लिपि से लिए और दैमोतैक़ी लिपि से सात और अक्षर मिला कर 32 अक्षरों से अपनी वर्णमाला का अविष्कार किया, क़िब्ती लिपि के सारे वर्णों का रूप लगभग वही है जो विभिन्न अक्षरों के रूप में छोटे और बड़े अंग्रेज़ी अक्षरों का रूपाकार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطِ قِبْطی

مصریوں میں سے کُچھ لوگ دین مسیحی میں داخل ہوگئے، ان لوگوں کو قبطی کہتے ہین، ان لوگوں نے اپنے لئے ایک الگ خط اِیجاد کیا جو انہیں کے نام پر قبطی خط کہا جانے لگا، قبطیوں نے ۲۵ حروف یونانیوں کے خط سے لیے اور دیموطیقی حرف سے سات اور حروف مِلا کر ۳۲ حروف سے اپنا حُروف تہجَی اِیجاد کیا، قبطی خطوط کے تمام حروف کی شکل قریب قریب وہی ہے جو مختلف حرفوں کی شکل میں چھوٹے اور بڑے انگریزی حروف کی شکل و صُورت ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ قِبْطی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ قِبْطی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone