تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلگِیر" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلگِیر کے معانیدیکھیے

دِلگِیر

dil-giirदिल-गीर

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِلگِیر کے اردو معانی

صفت

  • مغموم، اداس، غمگین، رنجیدہ، خوفناک، خوف پیدا کرنے والا، دل لُبھانے والا، دلکش
  • استاد امانت لکھنوی کا تخلص

شعر

Urdu meaning of dil-giir

  • Roman
  • Urdu

  • maGmuum, udaas, Gamgiin, ranjiidaa, Khaufnaak, Khauf paida karne vaala, dil lubhaane vaala, dilkash
  • ustaad amaanat lakhnavii ka taKhallus

English meaning of dil-giir

Adjective

दिल-गीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उदास, खिन्न, दुःखी, दुःखित, रंजीदा, शोकग्रस्त, भग्नहृदय, दिल को त्रस्त करने वाला, दिल को लुभाने वाला, दिलकश
  • उस्ताद अमानत लखनवी का उपनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلگِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلگِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone