تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیوالیہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوالیہ کے معانیدیکھیے
دِیوالیہ کے اردو معانی
صفت
- وہ شخص جس کا دیوالہ نکل جانے کے سبب سے کاروبار بندہو گیا ہو، جس کو کاروبار میں نقصان ہوا ہو، نادار، مفلس، فلاش
شعر
نفس نفس ہے زندگی کا کاروبار منتشر
دیوالیہ ہوئے کہ جب سے آئے اس جہاں میں ہم
English meaning of diivaaliya
Adjective
- bankrupt, a person whose business has been closed due to bankruptcy, (of a person or organization) declared in law unable to pay outstanding debts
दीवालिया के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दिवालिया, (किसी व्यक्ति या संस्था का) कानून में घोषित बकाया ऋण का भुगतान करने में असमर्थ, व्यक्ति जिसका व्यवसाय दिवालियापन के कारण बंद हो गया है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیوالیہ)
دِیوالیہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔