تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِگْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈِگْنا

لڑکھڑانا، متزلزل ہونا

پاوں ڈِگْنا

رک : پان٘و ڈگمگانا.

سَت ڈِگْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

آسَن ڈِگْنا

آسن ڈگانا كا لازم

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِگْنا کے معانیدیکھیے

ڈِگْنا

Dignaaडिगना

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈِگْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • لڑکھڑانا، متزلزل ہونا
  • ڈگمگانا، بھٹکنا
  • کترانا، ماند پڑ جانا
  • سرکنا، ہٹنا، جگہ سے بے جگہ ہونا
  • منحرف ہونا، بدل جانا

شعر

Urdu meaning of Dignaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkha.Daanaa, mutazalzal honaa
  • Dagmagaanaa, bhaTaknaa
  • kutraanaa, maanad pa.D jaana
  • sarknaa, haTnaa, jagah se be jagah honaa
  • munahrif honaa, badal jaana

English meaning of Dignaa

Intransitive verb

  • stagger, fall down, be dislocated
  • distract
  • (one's faith) be shaken
  • yield to temptation
  • to change

डिगना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • सर्कना, हटना, जगह से बे जगह होना, लड़खड़ाना, हिलना-डुलना, मुकर जाना, बदल जाना, डगमगाना, भटकना, कतराना, माँद पड़ जाना
  • इधर-उधर होना, हिलना-डुलना, डग का चलते समय ठीक प्रकार से न पड़ना
  • अपने स्थान से हटना, खिसकना या सरकना, हिलना, वचन से फिरना, मुकरना, किसी बात पर स्थिर न होना, संकल्प से दृढ़ न रहना, विचलित होना

ڈِگْنا سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِگْنا

لڑکھڑانا، متزلزل ہونا

پاوں ڈِگْنا

رک : پان٘و ڈگمگانا.

سَت ڈِگْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

آسَن ڈِگْنا

آسن ڈگانا كا لازم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone