تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِگَمْبَر" کے متعقلہ نتائج

دِگَمْبَر

جین مَت کا ایک فرقہ جو کپڑے نہیں پہنتا اُن کا عقیدہ ہے کہ وہ سادھو جو جائیداد رکھتا ہے یا کپڑے پہنتا ہے موکش سے محروم رہتا ہے.

دِگَمْبَر جَین

اردو، انگلش اور ہندی میں دِگَمْبَر کے معانیدیکھیے

دِگَمْبَر

digambarदिगम्बर

نیز - دِگَنْبَر, ڈِگَمْبَر

اصل: سنسکرت

وزن : 122

دِگَمْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جین مَت کا ایک فرقہ جو کپڑے نہیں پہنتا اُن کا عقیدہ ہے کہ وہ سادھو جو جائیداد رکھتا ہے یا کپڑے پہنتا ہے موکش سے محروم رہتا ہے.
  • معبود ، مہادیو ، شیوشنکر کا لقب ؛ آزاد فقیر جو ننگے بدن ہو .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of digambar

Noun, Masculine

  • a Jain mendicant (who remains naked), an epithet of Shiva

Adjective

  • naked

दिगम्बर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (जैन धर्म) एक संप्रदाय
  • शिव; महादेव
  • अंधकार।

विशेषण

  • जिसका अंबर दिशाओं के सिवा और कुछ न हो, अर्थात् बिलकुल नंगा

دِگَمْبَر کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِگَمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِگَمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone