تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَگْمَگاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَگْمَگاہَٹ کے معانیدیکھیے

ڈَگْمَگاہَٹ

DagmagaahaTडगमगाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

ڈَگْمَگاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلنے کا عمل
  • لڑکھڑاہٹ، چلنے میں توازن کا قائم نہ رہنا
  • تبدیلی، بدل جانے کا عمل، مزاج یا خیال کی کیفیت بدلنا

Urdu meaning of DagmagaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • hilne ka amal
  • la.Dkha.DaahaT, chalne me.n tavaazun ka qaayam na rahnaa
  • tabdiilii, badal jaane ka amal, mizaaj ya Khyaal kii kaifiiyat badalnaa

English meaning of DagmagaahaT

Noun, Feminine

  • the act of shaking or swaying
  • swaying or rolling (in walking)
  • the act of going astray

डगमगाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिलने की क्रिया
  • लड़खड़ाहट, चलने में संतुलन का क़ायम न रहना
  • परिवर्तन, तबदीली, बदल जाने की क्रिया, स्वभाव या विचार की स्थित बदलना, डगमग होने की अवस्था या भाव

ڈَگْمَگاہَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَگْمَگاہَٹ

ہلنے کا عمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَگْمَگاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَگْمَگاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone