تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھیانی" کے متعقلہ نتائج

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَکْسُو نِہادَہ

حد سے زیادہ جمع رکھنے والا ؛ (مجازاً) امیر شخص ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَکْسُو مِزاجی

نرم مزاجی نیز انہماک، توجہ

طَبِیعَت یَکْسُو ہونا

مطمئن ہونا.

مُعامَلَہ یَکْسُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا، جھگڑا فیصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھیانی کے معانیدیکھیے

دھیانی

dhyaaniiध्यानी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دھیانی کے اردو معانی

صفت

  • خدا سے لَو لگانے والا، مراقب، عارف، اہلِ دل
  • کسی خاندان کی بیٹیاں اور بہنیں، بیٹی (اور اس کی اولاد)، بہن (یا اس کی اولاد)

شعر

Urdu meaning of dhyaanii

  • Roman
  • Urdu

  • Khudaa se lo lagaane vaala, muraaqib, aarif, ahal-e-dil
  • kisii Khaandaan kii beTiyaa.n aur bahnen, beTii (aur is kii aulaad), bahan (ya us kii aulaad

English meaning of dhyaanii

Adjective

  • considerate, thoughtful, attentive, engaged or absorbed in religious meditation, contemplative, related to meditation
  • daughters and sisters (of a family)

ध्यानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ध्यान करनेवाला, ध्यानी, अहल-ए-दिल, ध्यानशील, समाधि लगाने वाला, ध्यान से संबंधित
  • किसी ख़ानदान की बेटियां और बहनें , बेटी (और इस की औलाद), बहन (या उस की औलाद)

دھیانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

یَکْسُو

مستغرق، دھیان مگن، بے فکر

یَکْسُو نِہادَہ

حد سے زیادہ جمع رکھنے والا ؛ (مجازاً) امیر شخص ۔

یَکْسُوئی ہو جانا

ایک جگہ ہونا نیز اطمینان ہونا ، طبیعت میں ٹھہراؤ آ جانا ۔

یَکْسُو کَرْنا

ایک طرف کرنا، طے کرنا، نمٹانا، چکانا، فیصل کرنا (معاملہ یا قضیہ وغیرہ)

یَکْسُو کَرانا

طے کرانا ، نمٹانا ، ٹھیک کرانا (معاملہ وغیرہ).

یَکْسُو مِزاجی

نرم مزاجی نیز انہماک، توجہ

طَبِیعَت یَکْسُو ہونا

مطمئن ہونا.

مُعامَلَہ یَکْسُو کَرْنا

معاملہ طے کرنا، جھگڑا فیصل کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone