تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھیّا" کے متعقلہ نتائج

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

مِیر جُمْلَگی

میر جملہ (رک) کا اسم کیفیت ۔

اَمِیر جُمْلَگی

ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھیّا کے معانیدیکھیے

ڈَھیّا

Dhayyaaढय्या

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

ڈَھیّا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عور) ڈھیا دہلیز کے معنوں میں بولا جاتا ہے.
  • (جوتا سازی) ہندوستانی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھانک ، بعض کاری گر اس کو ڈیوڑ بھی کہتے ہیں ، شہہ نعلی.
  • (موسیقی) تال کی ایک قسم.

صفت

  • گرا ہوا ، تباہ شدہ ، برباد ، کھنڈر ؛ گاؤں ، زمین جو گاؤں کے نزدیک ہو ؛ جاٹوں کی ایک قوم.

Urdu meaning of Dhayyaa

Roman

  • (avir) Dhaiya dahliiz ke maaano.n me.n bolaa jaataa hai
  • (juutaa saazii) hinduustaanii juutii kii e.Dii ke niiche talii par sillii hu.ii moTe cham.De kii ek phaank, baaaz kaariigar us ko Diiva.D bhii kahte hai.n, shahaa naalii
  • (muusiiqii) taal kii ek qism
  • gira hu.a, tabaah shuudaa, barbaad, khanDar ; gaanv, zamiin jo gaanv ke nazdiik ho ; jaaTo.n kii ek qaum

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُمْلَگی

(جملہ کا مزید علیہ) تمام، عمومیت

مِیر جُمْلَگی

میر جملہ (رک) کا اسم کیفیت ۔

اَمِیر جُمْلَگی

ہندوستان کے قدیم مسلمان سلاطین کے زمانے میں شاہی کے کل شعبوں کی نگرانی کا منصب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone