تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَڑَیّا" کے متعقلہ نتائج

جَڑَیّا

مرصع ساز، زیور میں جواہرات جڑنے والا

جَڑْیا جانا

(عوام) کسی مرض کا پرانا ہوجانا ، جڑ پکڑلینا.

جُڑْیانا

جڑواں (رک) ہونا.

جَڑی اَندَرْلی

کشتی کاایک دان٘و ، جب حریف کشتی گیر کی کمر پکڑ لے تو اس وقت وہ حریف کے داہنے ہاتھ کو اپنے داہنے ہاتھ سے لپیٹ کر اس کا بایاں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنے داہنے پیر کا پنجہ اندر کی طرف سے اس کی بائیں پنڈلی پر جما کر داہنی طرف مڑتا ہوا زور کرتا ہے جس سے حریف چت جا گرتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑَیّا کے معانیدیکھیے

جَڑَیّا

ja.Dayyaaजड़य्या

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَڑَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرصع ساز، زیور میں جواہرات جڑنے والا
  • جوہری
  • آشنا، لَگّو، یار

اسم، مؤنث

  • وہ بخار، جس کے شروع میں جاڑا لگتا ہو، جوڑا

Urdu meaning of ja.Dayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • murassaasaaz, zevar me.n javaaharaat ju.Dne vaala
  • jauharii
  • aashnaa, laguu, yaar
  • vo buKhaar, jis ke shuruu me.n jaa.Da lagtaa ho, jo.Da

English meaning of ja.Dayyaa

Noun, Masculine

  • jeweller, one who sets jewels
  • assistant, helper
  • enameller
  • boyfriend

Noun, Feminine

  • fever in which one feels cold in the beginning

जड़य्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सुनार जो गहनों पर नगीने आदि जड़ने का काम करता हो
  • वह सुनार जो गहनों पर नग आदि जड़ने का काम करता हो; कुंदनसाज़।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह ज्वर जिसके आने के समय जाड़ा लगता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَڑَیّا

مرصع ساز، زیور میں جواہرات جڑنے والا

جَڑْیا جانا

(عوام) کسی مرض کا پرانا ہوجانا ، جڑ پکڑلینا.

جُڑْیانا

جڑواں (رک) ہونا.

جَڑی اَندَرْلی

کشتی کاایک دان٘و ، جب حریف کشتی گیر کی کمر پکڑ لے تو اس وقت وہ حریف کے داہنے ہاتھ کو اپنے داہنے ہاتھ سے لپیٹ کر اس کا بایاں ہاتھ پکڑ لیتا ہے اور اپنے داہنے پیر کا پنجہ اندر کی طرف سے اس کی بائیں پنڈلی پر جما کر داہنی طرف مڑتا ہوا زور کرتا ہے جس سے حریف چت جا گرتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَڑَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَڑَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone