تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھڑا دَھڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑا دَھڑ کے معانیدیکھیے
دَھڑا دَھڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مکانوں کے گرنے کی لگاتار آواز، پتھروں کے گرنے کی مسلسل آواز، کسی چیز کے برابر گرنے یا پٹنے کی آواز
- ماتم کی آواز
- بندوق چلنے کی آواز
فعل متعلق
- مسلسل، لگاتار، متواتر، پے درپے، بغیر رکے، بغیر وقفہ کے
- لگاتار بلند آواز کے ساتھ، زور شور سے
- جلدی جلدی، تیزی و تندی کے ساتھ، شتابی کے ساتھ، سرعت کے ساتھ
شعر
ادھر عیش و عشرت ادھر یاس و حسرت جہاں والے دیکھیں جہاں کی دو رنگی
کہیں کوئی پیہم بچاتا ہے بغلیں کوئی پیٹتا ہے کہیں سر دھڑا دھڑ
میرے رونے سے دل سنگ جو آب آب نہ ہو
کوہساروں سے گرے پھر نہ دھڑا دھڑ پانی
English meaning of dha.Daa-dha.D
Noun, Feminine
- sound of falling, rattling, banging, sharp succession of sounds as of falling bodies, blows
- sound of mourning
- gun firing
Adverb
- one after the other, repeatedly, intensely constantly
- intensely, noisily
- repeatedly, constantly
धड़ा-धड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- निरंतर धड़-धड़ शब्द करते हुए, मकान अथवा भवन आदि के निरंतर गिरने की आवाज़, पत्थरों के गिरने की निरंतर आवाज़, किसी चीज़ के बराबर गिरने या पिटने की आवाज़
- मातम की आवाज़
- बंदूक के चलने की आवाज़
क्रिया-विशेषण
- बिना रुके, बिना अंतराल के, लगातार
- जल्दी-जल्दी; बड़ी तेज़ी से
- लगातार बुलंद आवाज़ के साथ, ज़ोर शोर से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھڑا دَھڑ)
دَھڑا دَھڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔