تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھَب کے معانیدیکھیے
ڈھَب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈھنگ ، رَوِش ، طریقہ.
- طور ، طرح (عموماً لفظ ” سے “ کے ساتھ مستعمل)
- وضع ، انداز ، طرز
- اہلیت ، قابلیت ، موزونی
- قاعدہ ، اصول ، طریقہ ، ضابطہ
- صُورت ، تدبیر ، موقع
- سلیقہ ، مہارت
- پسند
- عادت ، لَپکا ، سبھاؤ ، جیسے : دن کے سونے کا تمہیں بُرا ڈھب پڑ گیا
- . ربط ، میل
- راستہ ، ذریعہ
- ہتوڑی
شعر
ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتا
مزاج یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے
کہانی میں نئے کردار شامل ہو گئے ہیں
نہیں معلوم اب کس ڈھب تماشا ختم ہوگا
عجز کے ساتھ چلے آئے ہیں ہم یزدانیؔ
کوئی اور ان کو منا لینے کا ڈھب یاد نہیں
English meaning of Dhab
Noun, Masculine
- a small hammer,ability, capability, dexterity, form, shape, habit, position, style, method, habit, way, method, conduct, art, style
Noun
- sound of knocking or tapping
- sound of liquid swishing about in a vessel
ढब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई काम ठीक प्रकार से संपादित करने की क्रिया-प्रणाली या रीति।
- ठीक प्रकार से कोई काम संपादित करने का गुण या योग्यता। पद-ढब का = (व्यक्ति) जो ठीक प्रकार से काम करता हो। जैसे कोई ढब का नौकर मिले तो रख लिया जायगा।।
- ढंग, तौर तरीक़ा
- ढंग; तौर-तरीका; रीति
- हाथ लगना
- कार्य-प्रणाली; कोई कार्य करने की विशेष प्रक्रिया
- आदत; आचरण; बान
- उद्देश्य पूरा करने का साधन; युक्ति; उपाय; तदबीर
- तरह; प्रकार; किस्म
- स्वभाव; प्रकृति
- गढ़न; रचना-प्रकार; बनावट।
ڈھَب سے متعلق محاورے
ڈھَب کے قافیہ الفاظ
ڈھَب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈھَب)
ڈھَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔