تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد" کے متعقلہ نتائج

نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد کے معانیدیکھیے

نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد

naql-e-kufr kufr na baashadनक़्ल-ए-कुफ़्र कुफ़्र न बाशद

ضرب المثل

نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ضرورۃً کفر کو دہرانا لائق ِگرفت نہیں ہوتا ، غلط بات کو دہرانے والا قصور وار نہیں گردانا جاسکتا ، حوالے کے لیے کفر کی نقل کرنے سے ناقل کافر نہیں ہو جاتا ۔
  • ۔مثل کفر کے نقل کرنے سے ناقل کا فر نہیں ہوجاتا۔بری بات کی نقل بُری نہیں سمجھی جاتی۔(رویائے صادقہ) جن کو ہم نے نقل کفر کفر نہ باشد کے بھروسے پر یہ مجبوری ڈرتے ڈرتے لکھ دیا ہے۔

English meaning of naql-e-kufr kufr na baashad

  • I am only quoting, the responsibility rests with the original narrator

नक़्ल-ए-कुफ़्र कुफ़्र न बाशद के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) ज़रूर न कुफ्र को दुहराना लायक़ इगरफ़त नहीं होता, ग़लत बात को दुहराने वाला क़सूरवार नहीं गिरदाना जा सकता, हवाले के लिए कुफ्र की नक़ल करने से नाक़ल काफ़िर नहीं हो जाता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْلِ کُفر، کُفر نَہ باشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words