تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کافُور" کے متعقلہ نتائج

کافُور

سفید اور تیز خوشبو کا گوند (ریزش) جو کافور نام کے درخت کی سفید لکڑی سے نکلتا ہے، کُھلا رہنے اور آنچ پانے سے اڑ جاتا ہے، عموماً مُردے کے جسم پر ملتے ہیں، پھوڑے پھنسی کے مرہم میں ڈالتے ہیں اور اونی کپڑوں میں رکھتے ہیں جس سے کیڑا نہیں لگتا، کپور

کافُور ہو

دور ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو .

کافُور ہونا

کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا

کافُور ہو جاؤ

یہاں سے ہٹ جاؤ .

کافُور ہو گَیا

چل دیا ، اُڑگیا .

کافُور ہو جانا

کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا

کافُور کا مَرْہَم

نہایت ٹھنڈا مرہم جس کا جزوِاعظم کا فور ہے

کافُوری

کافور سے منسوب، کافور سے بنا ہوا، جس میں کافورملا ہوا ہو

کافُورِ یَہُودی

رک : ریحان الکافور ، سوسن ، اسے کافورِ یہودی اور شجرِ کافورِبھی کہتے ہیں .

کافُور دینا

کافورکھلانا (بخار اُتارنے کے لیے) .

کافُور موتی

وہ کافور جو تیرہ رنگ ہوتا ہے ، غیر شفاف .

کافُور صِفَت

وہ جس میں کافور کی خاصیت ہو ، اُڑجانے والا .

کافُوری شَمْع

کافور کی بنی ہوئی موم بتّی جس کی روشنی نہایت صاف ہوتی ہے .

کافُور کَرْنا

مردے کوکافور کے پانی سےغسل دینا

کافُور مَلْنا

مردے کے کفن پر کافور لگانا، میت کے ساتوں اعضائے سجدہ پر حنوط کرنا

کافُور خوار

زنخا، ہجڑا، کلیب، نامرد، کافور کھانے والا

کافُور کَر دینا

مردے کوکافور کے پانی سےغسل دینا

کافُوری رَنگ

نہایت ہلکا زرد رنگ، زردی مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کربنایا جاتا ہے

کافُورِ صُبْح

رک : کافورِ سحر .

کافُورِ سَحَر

صبح کی سفیدی، صبح کا اُجالا، سپیدۂ سحر، صبح تڑکے

کافُورِ سَیّال

وہ کافور جو مائع کی شکل میں ہو .

کافُورِ رِیاحی

ایک نہایت اعلیٰ قسم کا کافور جسے کافور ریاحی بھی کہتے ہیں (یہ سفید سرخی مائل ہوتا ہے) .

کافُورِ قَیصُوری

رک : کافورِ ریاحی .

کافُورِ تَنْبُول

وہ کافور جو پان کے خوشبودار روغن میں کاسٹک پوٹاش ملانے سے حاصل ہوتا ہے .

مَرْہَم کافُور

(طب) وہ مرہم جس کے اجزا میں کافور غالب ہوتا ہے، کافوری مرہم

شَمْعِ کافُور

موم بتی جو خوشبو کے لئے کافور کی ملاوٹ سے تیار کی جائے

بُخار کافُور ہوجانا

بخار جاتا رہنا، بخار ختم ہوجانا

ہوش کافُور ہونا

۔ہوش جاتے رہنا۔؎

رَنگ کافُور ہونا

رن٘گ اٌڑنا ، مان٘د پڑنا .

طَبِیعَت کافُور ہونا

طبیعت مضمحل ہونا ، افسردگی طاری ہونا ، طبیعت کا سرد پڑ جانا.

غُصَّہ کافُور ہونا

رک : غصہ ٹھنڈا ہونا .

ہیکڑی کافُور ہونا

اکڑ نکل جانا ، سرکشی جاتی رہنا ، ہٹ دھرمی اور شیخی ہوا ہو جانا ، مجبور ہو جانا ، ّغصہ جاتا رہنا .

زِنْدَگی کافُور ہونا

مر جانا، وفات پانا، فوت ہونا

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

نِیند کافُور ہو جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا، نیند اُڑ جانا

تَرازوِی کافُور

The sun.

مَے کافُور

شراب، جس میں حدت کم کرنے کے لئے کافور ملاتے ہیں

شَجَرِ کافُور

ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

مُشْکِ کافُور

خوشبودار کافور ۔

پارے کا کافُور

(طب) سفید بے مزہ پاوڈر جو طب میں بطور مسہل مستعمل ہے انگ : Calomel (فیلن).

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کافُور کے معانیدیکھیے

کافُور

kaafuurकाफ़ूर

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کافُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید اور تیز خوشبو کا گوند (ریزش) جو کافور نام کے درخت کی سفید لکڑی سے نکلتا ہے، کُھلا رہنے اور آنچ پانے سے اڑ جاتا ہے، عموماً مُردے کے جسم پر ملتے ہیں، پھوڑے پھنسی کے مرہم میں ڈالتے ہیں اور اونی کپڑوں میں رکھتے ہیں جس سے کیڑا نہیں لگتا، کپور
  • جنّت میں موجود تین چشموں میں سے ایک کا نام

صفت

  • دور نیز غائب

شعر

Urdu meaning of kaafuur

  • Roman
  • Urdu

  • safaid aur tez Khushbuu ka guund (riizash) jo kaafuur naam ke daraKht kii safaid lakk.Dii se nikaltaa hai, khulaa rahne aur aanch paane se u.D jaataa hai, umuuman murde ke jism par milte hain, pho.De phansii ke marham me.n Daalte hai.n aur u.unii kap.Do.n me.n rakhte hai.n jis se kii.Daa nahii.n lagtaa, kapuur
  • jannat me.n maujuud tiin chashmo.n me.n se ek ka naam
  • duur niiz Gaayab

English meaning of kaafuur

Noun, Masculine

  • camphor
  • vanish, disappear

Adjective

  • disappeared, vanished

काफ़ूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ूशबुदार पाउडर, कपूर, कर्पूर, सफ़ेद और तेज़ ख़ुशबू का गोंद जो इसी नाम के पेड़ की सफ़ेद लकड़ी से निकलता है, खुला रहने से और आँच पाने से उड़ जाता है, आम तौर पर मृतकों के शरीर पर मलते हैं
  • स्वर्ग का एक चश्मा

विशेषण

  • दूर, ग़ायब, लुप्त

کافُور کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کافُور

سفید اور تیز خوشبو کا گوند (ریزش) جو کافور نام کے درخت کی سفید لکڑی سے نکلتا ہے، کُھلا رہنے اور آنچ پانے سے اڑ جاتا ہے، عموماً مُردے کے جسم پر ملتے ہیں، پھوڑے پھنسی کے مرہم میں ڈالتے ہیں اور اونی کپڑوں میں رکھتے ہیں جس سے کیڑا نہیں لگتا، کپور

کافُور ہو

دور ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو .

کافُور ہونا

کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا

کافُور ہو جاؤ

یہاں سے ہٹ جاؤ .

کافُور ہو گَیا

چل دیا ، اُڑگیا .

کافُور ہو جانا

کافور کرنا کا لازم، دور ہونا، دور ہٹنا، زائل ہونا، غائب ہونا

کافُور کا مَرْہَم

نہایت ٹھنڈا مرہم جس کا جزوِاعظم کا فور ہے

کافُوری

کافور سے منسوب، کافور سے بنا ہوا، جس میں کافورملا ہوا ہو

کافُورِ یَہُودی

رک : ریحان الکافور ، سوسن ، اسے کافورِ یہودی اور شجرِ کافورِبھی کہتے ہیں .

کافُور دینا

کافورکھلانا (بخار اُتارنے کے لیے) .

کافُور موتی

وہ کافور جو تیرہ رنگ ہوتا ہے ، غیر شفاف .

کافُور صِفَت

وہ جس میں کافور کی خاصیت ہو ، اُڑجانے والا .

کافُوری شَمْع

کافور کی بنی ہوئی موم بتّی جس کی روشنی نہایت صاف ہوتی ہے .

کافُور کَرْنا

مردے کوکافور کے پانی سےغسل دینا

کافُور مَلْنا

مردے کے کفن پر کافور لگانا، میت کے ساتوں اعضائے سجدہ پر حنوط کرنا

کافُور خوار

زنخا، ہجڑا، کلیب، نامرد، کافور کھانے والا

کافُور کَر دینا

مردے کوکافور کے پانی سےغسل دینا

کافُوری رَنگ

نہایت ہلکا زرد رنگ، زردی مائل سفید رنگ، زرد اور نیلے رنگ کو ملا کربنایا جاتا ہے

کافُورِ صُبْح

رک : کافورِ سحر .

کافُورِ سَحَر

صبح کی سفیدی، صبح کا اُجالا، سپیدۂ سحر، صبح تڑکے

کافُورِ سَیّال

وہ کافور جو مائع کی شکل میں ہو .

کافُورِ رِیاحی

ایک نہایت اعلیٰ قسم کا کافور جسے کافور ریاحی بھی کہتے ہیں (یہ سفید سرخی مائل ہوتا ہے) .

کافُورِ قَیصُوری

رک : کافورِ ریاحی .

کافُورِ تَنْبُول

وہ کافور جو پان کے خوشبودار روغن میں کاسٹک پوٹاش ملانے سے حاصل ہوتا ہے .

مَرْہَم کافُور

(طب) وہ مرہم جس کے اجزا میں کافور غالب ہوتا ہے، کافوری مرہم

شَمْعِ کافُور

موم بتی جو خوشبو کے لئے کافور کی ملاوٹ سے تیار کی جائے

بُخار کافُور ہوجانا

بخار جاتا رہنا، بخار ختم ہوجانا

ہوش کافُور ہونا

۔ہوش جاتے رہنا۔؎

رَنگ کافُور ہونا

رن٘گ اٌڑنا ، مان٘د پڑنا .

طَبِیعَت کافُور ہونا

طبیعت مضمحل ہونا ، افسردگی طاری ہونا ، طبیعت کا سرد پڑ جانا.

غُصَّہ کافُور ہونا

رک : غصہ ٹھنڈا ہونا .

ہیکڑی کافُور ہونا

اکڑ نکل جانا ، سرکشی جاتی رہنا ، ہٹ دھرمی اور شیخی ہوا ہو جانا ، مجبور ہو جانا ، ّغصہ جاتا رہنا .

زِنْدَگی کافُور ہونا

مر جانا، وفات پانا، فوت ہونا

گَھر سے کافُور ہو

گھر سے نکلو، دور ہو، چلو اپنی راہ لو

نِیند کافُور ہو جانا

نیند اُچاٹ ہو جانا، نیند اُڑ جانا

تَرازوِی کافُور

The sun.

مَے کافُور

شراب، جس میں حدت کم کرنے کے لئے کافور ملاتے ہیں

شَجَرِ کافُور

ریحان الکافور ... اسے کافور یہودی بھی کہتے ہیں، گیلانی کہتا ہے کہ سوسن یہی ہے، یہ ایک روئیدگی ہے جس کی ماہیت میں اختلاف ہے (۱) بعض کہتے ہیں کہ اس کی شکل خیری جیسی ہوتی ہے اور پھول بھی خیری کے پھول کی طرح معلوم ہوتا ہے پتا جنگلی کاسنی کے پتے کی طرح اور چھوٹا ہوتا ہے ، (۲) بعض کہتے ہیں کہ اس کے پتے انار کے پتوں کی طرح مگر ان سے کچھ چھوٹے اور پھول سفیدی مائل نیلا ہوتا ہے، اس کے تمام اجزا کو ملنے سے کافور کی سی خوشبو آتی ہے.

مُشْکِ کافُور

خوشبودار کافور ۔

پارے کا کافُور

(طب) سفید بے مزہ پاوڈر جو طب میں بطور مسہل مستعمل ہے انگ : Calomel (فیلن).

بَر عَکْس نِہَند نامِ زَنْگی کافُور

جس صفت میں مشہور ہے اس کے خلاف صفت سے متصف ہے، (کسی میں) شہرت کے مطابق صفت نہیں پائی جاتی بلکہ اس سے متضاد صفت پائی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کافُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کافُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone