تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھارَن" کے متعقلہ نتائج

دھارَن

رکھا ہوا ، رکھنا ، رکھاؤ ، نگہداشت

دھارَن ہونا

اُٹھانا جانا ، لیا جانا ، اختیار کیا جانا.

دھارَن کَرْنا

اختیار کرنا، قبول کرنا

مَنُش دیہ دھارَن کَرنا

انسان کی صورت میں اُتار لینا

رُوپ دھارَن کَرْنا

رک : رُوپ دھارنا.

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

تِلَک دھارَن کَرنا

رک : تلک دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھارَن کے معانیدیکھیے

دھارَن

dhaaranधारण

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دھارَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رکھا ہوا ، رکھنا ، رکھاؤ ، نگہداشت
  • تول جیسے ایک دھارن ، دو دھارن.
  • پکڑنا ، برداشت کرنا، اُٹھانا ، لے جانا ؛ پہننا ؛ بچانا ؛ پرورش کرنا ؛ لینا ، قبضہ کرنا ، حاصل کرنا ؛ ذمّہ

اسم، مؤنث

  • ہاتھیوں کی ایک دوا کا نام
  • زرد رن٘گ کی افِیم

Urdu meaning of dhaaran

  • Roman
  • Urdu

  • rakhaa hu.a, rakhnaa, rakhaav, nigahdaashat
  • tuul jaise ek dhaaraN, do dhaaraN
  • paka.Dnaa, bardaasht karnaa, uThaanaa, le jaana ; pahannaa ; bachaanaa ; paravrish karnaa ; lenaa, qabzaa karnaa, haasil karnaa ; zimma
  • haathiyo.n kii ek davaa ka naam
  • zard rang kii afiim

English meaning of dhaaran

Noun, Masculine

Noun, Feminine

  • opium
  • a medicine for elephants

धारण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आभूषण, वस्त्र आदि के संबंध में अंगों पर रखना, लपेटना या चढ़ाना। पहनना
  • कोई चीज ठीक तरह उठाना, पकड़ना या सँभालना। जैसे-शस्त्र धारण करना
  • किसी चीज़ को अच्छी तरह से पकड़ना या उठाना
  • तूल जैसे एक धारण, दो धारण
  • पकड़ना, बर्दाश्त करना, उठाना, ले जाना, पहनना , बचाना , परवरिश करना , लेना, क़बज़ा करना, हासिल करना, ज़िम्मा
  • रखा हुआ, रखना, रखाव, निगहदाशत
  • थामना; सँभालना
  • वस्त्र या आभूषण शरीर पर पहनना या लपेटना
  • अपने ऊपर लेना
  • कोई बात या विचार मन में बैठाना; स्मरण रखना
  • आधान; आश्रयण
  • ग्रहण करना; अंगीकार करना
  • ऋण लेना
  • सुरक्षित रखना; रक्षण
  • सहारा
  • पालन

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़र्द रंग की अफ़ीम
  • हाथियों की एक दवा का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھارَن

رکھا ہوا ، رکھنا ، رکھاؤ ، نگہداشت

دھارَن ہونا

اُٹھانا جانا ، لیا جانا ، اختیار کیا جانا.

دھارَن کَرْنا

اختیار کرنا، قبول کرنا

مَنُش دیہ دھارَن کَرنا

انسان کی صورت میں اُتار لینا

رُوپ دھارَن کَرْنا

رک : رُوپ دھارنا.

سَرِیر دھارَن کَرنا

(ہندو) آواگون کا عمل ہونا ، روح کا کسی نئے قالب میں ڈھل جانا ؛ مُردے کی روح وغیرہ کا کسی دوسرے کے قالب میں آنا ؛

تِلَک دھارَن کَرنا

رک : تلک دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone