تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارَن" کے متعقلہ نتائج

تارَن

آزاد کرانے والا ، نجات دلانے والا ، بچانے والا .

تارَن کَرنا

پار اتارنا، نجات دینا

دُکھ تارَن

غم یا تکلیف دور کرنے والا مصیبت سے نجات دِلانے والا.

تَرَن تارَن

وہ جو خود پار ہو جائے اور جو دوسروں کو پار کرے ، (مجازاً) نجات دہندہ ، گناہوں سے پاک کرنے والا ، بادی رہنما رک : تارن ترن.

اردو، انگلش اور ہندی میں تارَن کے معانیدیکھیے

تارَن

taaranतारन

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تارَن کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • آزاد کرانے والا ، نجات دلانے والا ، بچانے والا .
  • کشتی یا تختہ جس پر پانی میں جان بچائی جائے یا سفر کیا جائے ، بان٘س کا ڈھان٘چہ یا چوکٹھا جو مکان کی چھت بنانے میں کام آئے ، پار اتانا ، اترائی ، آزادی ، نجات .

اسم، مؤنث

  • کھپریل یا چھپر کا بان٘س وغیرہ کا تیار کیا ہوا ڈھان٘چ ، جس پر پھون٘س یا کویلو جمائے جاتے ہیں ، ٹھاٹ ، ٹھاٹر .
  • ایک قوم جس کے مورث اعلیٰ سید طاہر آب شناس سلطان محمدد غزنوی کے لشکر میں تھے .

Urdu meaning of taaran

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad karaane vaala, najaat dilaane vaala, bachaane vaala
  • kshati ya taKhtaa jis par paanii me.n jaan bachaa.ii jaaye ya safar kiya jaaye, baans ka Dhaanchaa ya chokThaa jo makaan kii chhat banaane me.n kaam aa.e, paar ataanaa, utraa.ii, aazaadii, najaat
  • khaprail ya chhappar ka baans vaGaira ka taiyyaar kiya hu.a Dhaanch, jis par phons ya kaviilo jamaa.e jaate hai.n, ThaaT, ThaaTar
  • ek qaum jis ke muuris-e-a.aalaa sayyad taahir aabashnaas sultaan mahamdad Gaznavii ke lashkar me.n the

English meaning of taaran

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • to enable (one) to cross
  • to exempt from further transmigration
  • to absolve from sin

Noun, Feminine

  • a bamboo-made roof-structure

तारन के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छत या छाजन की ढाल अर्थात् नीचे की ओर का उतार।
  • छाजन के वे बाँस जो कांड़ियों के नीचे रहते हैं। वि०, पुं० तारण।

تارَن کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارَن

آزاد کرانے والا ، نجات دلانے والا ، بچانے والا .

تارَن کَرنا

پار اتارنا، نجات دینا

دُکھ تارَن

غم یا تکلیف دور کرنے والا مصیبت سے نجات دِلانے والا.

تَرَن تارَن

وہ جو خود پار ہو جائے اور جو دوسروں کو پار کرے ، (مجازاً) نجات دہندہ ، گناہوں سے پاک کرنے والا ، بادی رہنما رک : تارن ترن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone