تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِستارن" کے متعقلہ نتائج

نِستارن

ندی وغیرہ کو پار کرنا یا لے جانا، آج کل خاص طور سے سمندر میں ڈوبے ہوئے جہازوں، جلتے ہوئے مکانوں وغیرہ سے مال و دولت بحفاظت باہر نکالنے کا عمل، نجات دلانا، بچانا، آزادی دلانا، مکتی دلانا، نروان دینا

نِستارنا

نجات دلانا ، بچانا ، آزادی دلانا ؛ مکتی دلانا ، نروان دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِستارن کے معانیدیکھیے

نِستارن

nistaaranनिस्तारण

اصل: سنسکرت

وزن : 222

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نِستارن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ندی وغیرہ کو پار کرنا یا لے جانا، آج کل خاص طور سے سمندر میں ڈوبے ہوئے جہازوں، جلتے ہوئے مکانوں وغیرہ سے مال و دولت بحفاظت باہر نکالنے کا عمل، نجات دلانا، بچانا، آزادی دلانا، مکتی دلانا، نروان دینا

Urdu meaning of nistaaran

  • Roman
  • Urdu

  • nadii vaGaira ko paar karnaa ya le jaana, aajkal khaastaur se samundr me.n Duube hu.e jahaazon, jalte hu.e makaano.n vaGaira se maal-o-daulat bahifaazat baahar nikaalne ka amal, najaat dilaana, bachaanaa, aazaadii dilaana, muktii dilaana, nirvaaN denaa

English meaning of nistaaran

Noun, Masculine

  • liberator, deliverer, rescuer

निस्तारण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निकालने की क्रिया या भाव
  • (रसायनविज्ञान) निथारने की क्रिया
  • डूबने, जलने आदि से बचाने की क्रिया
  • विजय पाने की अवस्था, जीतना, पराभूत करना
  • अभीष्ट कार्य का संपादन
  • बंधनों से छुटकारा
  • उबारना
  • निस्तार करना, बचाना, छुड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِستارن

ندی وغیرہ کو پار کرنا یا لے جانا، آج کل خاص طور سے سمندر میں ڈوبے ہوئے جہازوں، جلتے ہوئے مکانوں وغیرہ سے مال و دولت بحفاظت باہر نکالنے کا عمل، نجات دلانا، بچانا، آزادی دلانا، مکتی دلانا، نروان دینا

نِستارنا

نجات دلانا ، بچانا ، آزادی دلانا ؛ مکتی دلانا ، نروان دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِستارن)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِستارن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone