تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"desire" کے متعقلہ نتائج
desire کے لیے اردو الفاظ
desire کے اردو معانی
- ہُڑَکنا
- جَذْبَہ
- کام
- خواہِش
- لالے
- لَگّی
- مَقْصَد
- مَرْضِی
- مَطْلَب
- مُراد
- پَرْواہ
- پِیاس
- شَوق
- رَغْبَت
- چاہْنا
- خواہِش کَرنا
- طَلَب کرنا
- آرْزُو
- آسْ
- اَرْمان
- چَاہ
- چاہَت
- چاو
- حَسْرَت
- حَوصَلَہ
- ہَوَس
- حِرْص
- حُبّ
desire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हुड़कना
- जज़्बा
- काम
- ख़्वाहिश
- लाले
- लग्गी
- मक़्सद
- मर्ज़ी
- मतलब
- मुराद
- परवाह
- प्यास
- शौक़
- रग़बत
- चाहना
- ख़्वाहिश करना
- तलब करना
- आरज़ू
- आस
- अरमान
- चाह
- चाहत
- चाव
- हसरत
- हौसला
- हवस
- हिर्स
- हुब्ब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دُوسْرا
پہلے کے بعد کا، ثانی، دیگر، دو، .کوئی اور، اور، اپنے علاوہ کوئی اور، غیر، اجنبی، نا جنس، کچھ اور، مختلف، مقابل، برابر کا، ہمسر، غمکسار ، ہمدرد
دسہرا
اسوج، تیوہار جو اس دن منایا جاتا ہے، جیٹھ شکل پکش کی دسویں تاریخ جو گنگا کی پیدا ہونے کا دن ہے جو اس دن گنگا میں نہائے اس کے دس قسم کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں، دس گناہوں کو لے جانے والا، رام لیلا، رام چندر کے راون پر فتح حاصل کرنے کا دن جو جیٹھ کی دسویں تاریخ کو ہوتا ہے
دُوسْرے دَرْجے کے شَہْری
وہ شہری جو بنیادی شہری سہولتوں سے محروم ہوں، کسی آبادی کے وہ لوگ جنھیں مساوی حقوق نہ دیے جائیں، غیر یا کمتر سمجھے جانے والے
ایک تو کَریلا کَڑْوا، دوسرے نِیم چَڑھا
بد مزاج آدمی تو تھے ہی خلافِ طبع بات نے اور بد مزاجی بڑھا دی (بہت زیادہ بدمزاج کے لیے مستعمل)، برے کے لیے اور برائی کا سبب پیدا ہوگئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (desire)
desire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔