تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیرِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیرِینَہ کے معانیدیکھیے
دیرِینَہ کے اردو معانی
صفت، مذکر
- جو پہلے سے اب تک برقرار ہو، بہت عرصے سے ہو، پُرانا
- گُزرا ہوا، سابق
- جس نے طُول پکڑ لیا ہو، طویل
- بُوڑھا، پیرِ کہن سال
- تجربہ کار، ماہر، چالاک، ہنرمند
- (نباتیات) مرکز یا نقطۂ اِتّصال سے دور، آخری سرے کا
شعر
ہاں کچھ بھی تو دیرینہ محبت کا بھرم رکھ
دل سے نہ آ دنیا کو دکھانے کے لئے آ
English meaning of deriina
Adjective, Masculine
- long-held, old, ancient, seasoned, experienced, stale, wise, shrewd,
- (Botany) Distal
देरीना के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- जो पहले से अबतक उपस्थित हो, लंबे अवधि से हो, प्राचीन, पुराना
- बीता हुआ, गुज़रा हुआ, भूतपूर्व
- जिसने तूल पकड़ लिया हो, लंबा
- बूढ़ा, वृद्ध
- अनुभवी, तजरबाकार, माहिर, हुनरमंद, चालाक
- (वनस्पति विज्ञान) केंद्र से दूर, आख़िरी सिरे का, दूरस्थ
دیرِینَہ کے مترادفات
دیرِینَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیرِینَہ)
دیرِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔