تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم گُزَرْنا" کے متعقلہ نتائج

عالَم گُزَرْنا

(رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم گُزَرْنا کے معانیدیکھیے

عالَم گُزَرْنا

'aalam guzarnaa'आलम गुज़रना

محاورہ

موضوعات: غم

  • Roman
  • Urdu

عالَم گُزَرْنا کے اردو معانی

  • (رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا
  • کیفیت طاری ہونا، عجیب حال ہونا، مستی یا نشہ چھانا

Urdu meaning of 'aalam guzarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ranj-o-Khushii kii) Khaas haalat taarii honaa, kaifiiyat chhaanaa, maamuul se zyaadaa mutaassir honaa
  • kaifiiyat taarii honaa, ajiib haal honaa, mastii ya nasha chhaanaa

English meaning of 'aalam guzarnaa

  • to be in a distinct state or trance

'आलम गुज़रना के हिंदी अर्थ

  • (शोक एवं आनंद की) विशेष अवस्था में होना, किसी स्थिति का छा जाना, नित्य नियम से अधिक प्रभावित होना
  • कैफ़ीयत तारी होना, विचित्र अवस्था होना, मस्ती या नशा छाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالَم گُزَرْنا

(رنج و خوشی کی) خاص حالت طاری ہونا، کیفیت چھانا، معمول سے زیادہ متاثر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم گُزَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم گُزَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone