تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم میں مَشْہُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

عالَم میں مَشْہُور ہونا

شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

عالَم میں نَشْر ہونا

بدنام ہونا، رُسوا ہونا

عالَم میں ہَنگامَہ ہونا

دنیا میں شور و شر یا فساد ہونا

نَظَر میں عالَم سِیاہ ہونا

کسی غم یا صدمے کے سبب دنیا اندھیر ہو جانا، رنج کے مارے کچھ سجھائی نہ دینا

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا

رنج کے سبب آنکھوں میں دنیا تاریک ہونا، کمال مصیبت اور غم ہونا

آنکھوں میں عالَم اَنْدھیر ہونا

فرط رنج سے کچھ سمجھائی نہ دینا، ہر طرف اداسی چھائی ہونا، کوئی چیز اچھی نہ لگنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم میں مَشْہُور ہونا کے معانیدیکھیے

عالَم میں مَشْہُور ہونا

'aalam me.n mash.huur honaa'आलम में मश्हूर होना

محاورہ

عالَم میں مَشْہُور ہونا کے اردو معانی

  • شہرۂ آفاق ہونا، تمام دنیا میں مشہور ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم میں مَشْہُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم میں مَشْہُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words