تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم تَہ و بالا ہونا" کے متعقلہ نتائج

عالَم تَہ و بالا ہونا

اندھیر مچنا

عالَم تَہ و بالا کرنا

اندھیرا کرنا

جِگَر تَہ و بالا ہونا

کلیجا الٹ پلٹ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دِل تَہ و بالا ہونا

دل اُوپر تلے ہونا ، بے قرار ہونا.

مَحْفِل تَہ و بالا ہونا

رک : محفل برہم ہونا

تَہ و بالا

الٹ پلٹ، زیر و زبر (کرنا ہونا کے ساتھ)

صَف تَہ و بالا ہونا

صف کا منتشر ہونا.

تَہ و بالا کرنا

دِل تَہ و بالا کَرْنا

دل کو اُلَٹ پُلَٹ کرنا ، بے قرار کرنا ، بے چین کر دینا.

مَحْفِل تَہ و بالا کَرْنا

محفل گرم کرنا ، جلسہ عروج پر ہونا ؛ محفل برہم کرنا

زَمانَہ تَہہ و بالا ہونا

دُنیا اُلٹ پُلَٹ ہونا ، زمانہ زیر و زبر ہونا ، انقلابِ عظیم ہونا

زیر و بالا ہونا

نِیچے اُوپر ہونا، تہ و بالا ہونا، تلپٹ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم تَہ و بالا ہونا کے معانیدیکھیے

عالَم تَہ و بالا ہونا

'aalam tah-o-baalaa honaa'आलम तह-ओ-बाला होना

محاورہ

عالَم تَہ و بالا ہونا کے اردو معانی

  • اندھیر مچنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم تَہ و بالا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم تَہ و بالا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words