تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَمْ بَہ عَالَمْ" کے متعقلہ نتائج

عَالَمْ بَہ عَالَمْ

رُمُوزِ عَالَمْ

عَالَمْ آفْرِیںْ

آئِینَہ خَانَۂ عَالَمْ

بَہ

بہت ، مرکبات میں مستعمل ، جیسے : بہروپ ، بہرویوا ، (رک)

بَہ سَبَبْ

سبب سے، وجہ سے، علت سے، کارن سے، موجب سے

بَہ نِسْبَت

مقابلہ میں، کسی سے موازنہ کرنا، کسی کے متعلق

بَہ دَولَت

بَہ عَکْس

بَہ مُوجِب

بَہ آسانی

آسانی سے، سہولت سے، بغیر کسی دشواری سے

بَہ رُو

بَہ کَنار

بَہ خُوبی

پوری طرح سے، جی بھر کے، مکمل طور پر، اچھے طریقہ سے، بھلے طور پر، اچھی طرح

بَہ اَدَب

شفقت اور نرمی کے ساتھ، عزت کے ساتھ، احترام کے ساتھ

بَہ جُز

علاوہ، بجز، ما سوا

بَہ حَلَف

بَہ غَوْر

دھیان سے توجہ کے ساتھ، گہری نظر سے، احتیاط سے، گہری غور و فکر کے ساتھ، بہت سوچ سمجھ کر

بَہ عُرْیَانِی

بَہ خَیال

یَم بَہ یَم

دریا بہ دریا، دریا کے ساتھ دریا، روانی یا تسلسل کے ساتھ

سَر بَہ سَر

رک : سَربَسَر.

نَوبَت بَہ نَوبَت

رک : نوبت بنوبت ۔

لَمْحَہ بَہ لَمْحَہ

آہستہ آہستہ ، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ .

پَے بَہ پَے

ایک کے بعد ایک، لگاتار، متواتر، مسلسل

مَوج بَہ مَوج

ایک لہر کے ساتھ دوسری لہر، موج در موج، مجازاً: مسلسل

نَو بَہ نَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

مُہر بَہ لَب

خاموش، چپ، مہر بر لب، مہر بلب

سَطْح بَہ سَطْح

درجہ بدرجہ, تہہ بہ تہہ

نُکتَہ بَہ نُکتَہ

ایک ایک نکتہ کر کے ، بترتیب ِنکات ؛ تفصیل سے ۔

گَھر بَہ گَھر

در بدر، گھر گھر، خانہ بہ خانہ

بَہ مَعْنی

لَبْ بَہ لَبْ

لب سے لب ملائے ہوئے، ایک دوسرے کے ہونٹ چومتے ہوئے، مقابلہ کرنے والا

اَن٘گُشْت بَہ لَب

خاموشی کا اشارہ کرنے لیے ہونٹوں پر انگلی رکھے ہوے

نَخ بَہ نَخ

قطار در قطار، صف بہ صف، ایک سلسلے سے

رُخ بَہ رُخ

آمنے سامنے .

خَم بَہ خَم

پیچ در پیچ، بل کھایا ہوا، گھنگرالا

بَہ اَنْدیش

خیر خواہ، خیر اندیش

تا بَہ حَیات

تاحین حیات، عمر بھر، ہمیشہ

پا بَہ پا

ہم قدم، برابر، ایک ساتھ، ساتھ ساتھ

گام بَہ گام

قدم بہ قدم، ہر قدم پر

ہُو بَہ ہُو

بعینہ، بالکل ٹھیک ٹھیک، عربی میں 'ہوہو'، یہ وہی تھا جس کو فارسی والوں نے 'ہو بہو' بنا لیا

سُو بَہ سُو

چاروں طرف، ہر طرف، ہر سمت، جگہ جگہ، سمت سمت

تا بَہ کُجا

کہاں تک، کب تک

کُو بَہ کُو

کوچہ بہ کوچہ، گلی در گلی، ہر جگہ، سب جگہ

جان بَہ لَب

ہونٹوں پر زندگی

پَہْلُو بَہ پَہْلُو

برابر برابر، ایک ساتھ، ساتھ ساتھ، ایک وقت میں

سِینَہ بَہ سِینَہ

وہ راز جو ایک خاندان میں بڑوں کی زبانی چھوٹوں کو منتقل ہوتے رہتے ہیں، قابل میں، آمنے سامنے، رو بہ رو

پا بَہ حِنا

جا بَہ جا

جگہ جگہ، جہاں تہاں، ہر جگہ

کُوچَہ بَہ کُوچَہ

گلی گلی، محلہ محلہ، بستی بستی

پا بَہ رِکاب

رکاب میں پیر، ہمیشہ سفر کو تیار، سفر پر آمادہ، تیار، مستعد، خبردار

مُو بَہ مُو

چہرہ بہ چہرہ، آمنے سامنے، منہ سے، زبانی

دَم بَہ دَم

لگاتار، مسلسل

بَہ ہَم دِگَر

ایک ساتھ، مل کر، ایک دوسرے سے مل کر

دِل بَہ دِل

سینہ بہ سینہ، چُپکے سے

تَہ بَہ تَہ

پیچیدہ، مشکل

پُشْت بَہ پُشْت

نسلاً بعد نسلِ ،ایک صُلب سے دوسرے صُلب میں مسلسل

بَہ تائِیْد

بَہ حِفاظَت

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمْ بَہ عَالَمْ کے معانی

عَالَمْ بَہ عَالَمْ

'aalam-ba-'aalam'आलम-ब-'आलम

رائے زنی (عَالَمْ بَہ عَالَمْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

English meaning of 'aalam-ba-'aalam

  • world after world

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔

ہماری ویب سائٹس

فوری رابطے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔