تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

دیکْھنا دینا

رک : جھلک دکھانا ، اثر یا خصوصیت ظاہر کرنا، جلوہ دکھانا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

دیکْھنا لینا

روشنی یا چمک حاصل کرنا.

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنا مارنا

نظر آنا ، جھلکنا، روشن ہونا.

دیکْھنا نَظَر آنا

نشان، اثر یا خصوصیت پائی جانا، جلوہ یا پرتو ملنا

دیکْھنا بھالْنا

غور کرنا، نظر کرنا، احتیاط سے کام لینا

دیکھنا سو پیکھنا

اچھی چیز کو دیکھ کر خواہ مخواہ لینے کو دل چاہتا ہے، جو دیکھنا سو کرنا چاہے، اچھا ہو یا برا

دیکْھنا پَنا

بصارتِ عقل ، بصیرت.

دیکْھنا داکْھنا

تاکنا ، جھاکنا ، سرسری طور پر دیکھنا ، دیکھنا.

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

آ دیکھنا

آزمانا، آکر دیکھنا، تجربہ کرنا

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دوکْھنا

بُرا بھلا کہنا ، دکھ دینا ، تکلیف پہنچانا

دوکھانا

سنانا ، دکھ دینا

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دِیکھانا

ملاحظہ کرانا، پیش کرنا، روبرو کرنا، آگاہ کرنا، دِکھانا

دیکھ آنا

کسی شخص یا چیز کو دیکھ کے واپس آنا ، ملاحظہ کرنا.

دِکھا آنا

کسی کو کوئی چیز دکھا کر واپس آنا

دَوڑْھنا

رک: دوڑنا.

دُعا کَہْنا

رخصت ہونا.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو دومَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو بَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

کَر دیکْھنا

آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دیکْھنے والا

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

دیکْھنے والے

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑ دیکھنا

نبض دیکھنا ، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا ۔

اَور دیکھنا

حیرت و استعجاب کے موقع پر مستعمل، مترادف : کتنی حیرت کی بات ہے، بڑا تعجب کا مقام ہے

شام دیكْھنا نَہ دوپَہَر دیكْھنا

وقت بے وقت ، موقع ومحل كا لحاظ نہ كرنا ۔

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

وَقْت دیکھنا

موقع دیکھنا

آنکھوں دیکْھنا

خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

چاند دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

آنکھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا

قَدَم دیکْھنا

کسی بزرگ ، باعظمت یا محبوب آدمی کا دیدار کرنا ، زیارت کرنا .

غَزَل دیکھنا

غزل پر اصلاح دینا

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھنا کے معانیدیکھیے

دیکْھنا

dekhnaaदेखना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

دیکْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھلک دکھانا کا لازم
  • کسی چیز کی طرف آنکھوں کا رخ کرنا، نظر کرنا، ملاحظہ یا معائنہ کرنا
  • معلوم ہونا، سمجھ میں آنا
  • دیکھا چاہیے، خدا جانے‏، نہ معلوم، کس کو خبر ہے
  • سمجھنا، حقیقتِ واقعہ یا مفہومِ اصلی کا جاننا، غور و فکر سے کام لینا
  • انتظار کرنا، آس میں بیٹھنا
  • خدا جانےانجام کیا ہو
  • تامل و توقف کرنا
  • تنبیہ کے موقع پر (بیشتر صیغۂ امر میں مستعمل)
  • محسوس کرنا، توجہ کرنا، واقعی پرسش احوال کرنا
  • ڈھونڈنا، تلاش کرنا
  • احتیاط برتنا، خیال اور لحاظ رکھنا (کہ اس کے خلاف نہ ہو جائے)، پھونک پھونک کر قدم رکھنا
  • دعوے یا نتیجے پر زور دینے کے لیے
  • تکنا، گُھورنا، لو لگانا
  • (مختلف حیثیتوں اور پہلوؤں سے) غور کرنا
  • سمجھنا یا خیال کرنا، باور کرنا، قابل غور جاننا
  • آزما لینا، تجربے میں لے آنا، عمل کر کے دیکھ لینا
  • ملاقات کرنا، خدمت یا حضوری سے مُشَرَف ہونا
  • مقرر طریقے یا حساب سے نیت کے مطابق نتیجے کا استخراج کرنا، (استخارے زائچے یا فال وغیرہ سے) حساب لگا کر معلوم کرنا
  • نصیب ہونا، میسر آنا
  • مشاہدہ کرنا، آزمانا، تجربہ کرنا، برتنا
  • خبردار ہونا
  • دیکھ بھال یا نِگرانی کرنا، نِگاہ رکھنا
  • اندازہ لگانا، تخمینہ کرنا
  • پڑھ کر اِصلاح و ترمیم کرنا (پیشتر کلام میں)
  • ترجیح دینا، حیثیت یا قدر و قیمت سمجھنا، اہمیت دینا، منّھ کرنا
  • مریض کی عیادت کرنا
  • احتیاط برتنا، سوجھ سمجھ کر قدم اٹھانا
  • آزمانا، دُکھ دینا، انتقام لینا
  • مطالعہ کرنا، پڑھنا
  • سُننا، دھیان سے سُننا اور توجہ کرنا
  • بیکار، ناکارہ یا غیر موثر پانا (تجربے اور آزمائش کے بعد)
  • باصرہ کے علاوہ دیگر حواس سے کیفیت کا اندازہ لگانا یا معلوم کرنا
  • برداشت کرنا، جھیلنا‏، بھگتنا
  • پاس و لحاظ کرنا‏، تمیز کرنا، امتیاز کرنا

شعر

Urdu meaning of dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhalak dikhaanaa ka laazim
  • kisii chiiz kii taraf aa.nkho.n ka ruKh karnaa, nazar karnaa, mulaahizaa ya mu.aainaa karnaa
  • maaluum honaa, samajh me.n aanaa
  • dekhaa chaahi.e, Khudaa jaane, na maaluum, kis ko Khabar hai
  • samajhnaa, haqiiqat-e-vaaqiya ya mafhuum-e-aslii ka jaannaa, Gaur-o-fikr se kaam lenaa
  • intizaar karnaa, aas me.n baiThnaa
  • Khudaa jaane anjaam kyaa ho
  • taammul-o-tavakkuf karnaa
  • tambiiyaa ke mauqaa par (beshatar siiGa-e-amar me.n mustaamal
  • mahsuus karnaa, tavajjaa karnaa, vaaqi.i pursish ahvaal karnaa
  • DhuunDhnaa, talaash karnaa
  • ehtiyaat baratnaa, Khyaal aur lihaaz rakhnaa (ki is ke Khilaaf na ho jaaye), phuunk phuunk kar qadam rakhnaa
  • daave ya natiije par zor dene ke li.e
  • tiknaa, ghuu.ornaa, lo lagaanaa
  • (muKhtlif haisiyto.n aur pahluu.o.n se) Gaur karnaa
  • samajhnaa ya Khyaal karnaa, baavar karnaa, kaabil-e-Gaur jaannaa
  • aazmaa lenaa, tajurbe me.n le aanaa, amal kar ke dekh lenaa
  • mulaaqaat karnaa, Khidmat ya huzuurii se mushraf honaa
  • muqarrar tariiqe ya hisaab se niiyat ke mutaabiq natiije ka istiKhraaj karnaa, (istiKhaare zaa.iche ya faal vaGaira se) hisaab laga kar maaluum karnaa
  • nasiib honaa, mayassar aanaa
  • mushaahidaa karnaa, aazmaanaa, tajurbaa karnaa, baratnaa
  • Khabardaar honaa
  • dekh bhaal ya nigraanii karnaa, nigaah rakhnaa
  • andaaza lagaanaa, taKhmiinaa karnaa
  • pa.Dh kar islaah-o-tarmiim karnaa (peshtar kalaam me.n
  • tarjiih denaa, haisiyat ya qadar-o-qiimat samajhnaa, ehmiiyat denaa, manahা karnaa
  • mariiz kii iyaadat karnaa
  • ehtiyaat baratnaa, suujh samajh kar qadam uThaanaa
  • aazmaanaa, dukh denaa, intiqaam lenaa
  • mutaalaa karnaa, pa.Dhnaa
  • sunnaa, dhyaan se sunnaa aur tavajjaa karnaa
  • bekaar, naakaara ya Gair muusir paana (tajurbe aur aazmaa.iish ke baad
  • baasira ke ilaava diigar havaas se kaifiiyat ka andaaza lagaanaa ya maaluum karnaa
  • bardaasht karnaa, jhelnaa, bhugatnaa
  • paas-o-lihaaz karnaa, tamiiz karnaa, imatiyaaz karnaa

English meaning of dekhnaa

Transitive verb

  • bear the sight of
  • endure, tolerate
  • feel the pulse
  • inspect, examine
  • look at, see, behold
  • observe, notice
  • scan
  • search, look for
  • take care, look after
  • take precautionary measures
  • weigh well

देखना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (विभिन्न स्थितियों और पहलूओं से) विचार करना,तकना, घूरना, लौ लगाना,ताकना,निहारना
  • किसी पदार्थ के रूप-रंग, आकार-प्रकार आदि का ज्ञान या परिचय कराने के लिए उसकी ओर आँखें करना, दृष्टि-शक्ति अथवा नेत्रों से किसी चीज की सब बातों का ज्ञान प्राप्त करना, अवलोकन करना, निहारना; जैसे-यह लड़का बहुत दूर तक की चीजें देख सकता है। संयो० क्रि०-पाना।-लेना।-सकना। पद-देखते देखते = (क) आँखों के सामने से। देखते रहने की दशा में, जैसे-देखते देखते किताब गायब हो गई, (ख) तत्काल, तुरंत, जैसे-देखते देखते उसके प्राण निकल गये। (किसी के) देखते या देखते हुए किसी के उपस्थित या वर्तमान रहते हुए। विद्यमानता में। समक्ष। सामने। देखने में = (क) बाह्य लक्षणों के आधार पर या बाहरी चेष्टाओं से। जैसे-देखने में तो वह बहुत सीधा है। (ख) आकार-प्रकार, रूप-रंग आदि के विचार से। जैसे-यह फल देखने में तो बहुत अच्छा है। मुहा०-देखते रह जाना = कोई अनोखी या विलक्षण बात होने पर चकित भाव से किंकर्तव्य-विमढ़ होकर रह जाना। जैसे-सब लोग देखते रह गये, और चोर गठरी उठाकर चलता बना।
  • ख़ुदा जाने अंजाम क्या हो
  • ख़बरदार होना, चेतावनी के अवसर पर (प्रायः क्रिया के रूप में प्रयुक्त)
  • दृष्टि के अतिरिक्त दूसरी इंद्रिय से स्थिति का अंदाज़ा लगाना या मालूम करना, नेत्रों से किसी वस्तु के रंग-रूप, आकार-प्रकार आदि का ज्ञान प्राप्त करना
  • अनुमान लगाना, अंदाज़ा करना
  • दावे या नतीजे पर ज़ोर देने के लिए
  • पढ़ कर इस्लाह-ओ-तरमीम करना (पेशतर कलाम में)
  • आज़माना, दुख देना, बदला लेना
  • मानसिक शक्ति के द्वारा किसी बात या विषय के सब अंगों का ठीक और पूरा ज्ञान अथवा परिचय प्राप्त करना। बुद्धि से समझना और सोचना। जैसे-(क) आपने देख लिया होगा कि तर्क में कुछ भी दम (या सार) नहीं है। (ख) लाओ, जरा हम भी देखें कि यह पुस्तक कैसी है। पद-देखना चाहिए, देखा चाहिए या देखिये न जाने क्या होगा। कौन जाने। कह नहीं सकते कि ऐसा होगा या नहीं। जैसे-देखिए, आज भी उनका उत्तर आता है या नहीं।
  • . रोगी की दशा के बारे में जानना
  • किसी चीज़ की तरफ़ आँखों का रुख़ करना, नज़र करना, निरीक्षण या अवलोकन करना,अनुभव करना
  • देख भाल या निगरानी करना, निगाह रखना,एहतियात बरतना, सोच समझ कर क़दम उठाना
  • इंतज़ार करना, आस में बैठना
  • अध्ययन करना, पढ़ना
  • बर्दाश्त करना, झेलना , भुगतना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکْھنا

جھلک دکھانا کا لازم

دِکْھنا

دِکھائی دینا، نظر آنا، سامنے آنا

دیکْھنا ہے

سوچنا ہے ، انجام پر نظر ہے.

دیکْھنے

دیکھنا (رک) کی مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

دیکھنی

دیکھنا، نظر دوڑانا

دیکْھنا ہونا

رک : جھلک نظر آنا.

دیکْھنا دینا

رک : جھلک دکھانا ، اثر یا خصوصیت ظاہر کرنا، جلوہ دکھانا.

دیکْھنا پَڑْنا

کسی حقیقت یا واقعہ کو مجبوراً دیکھنا.

دیکْھنا لینا

روشنی یا چمک حاصل کرنا.

دیکْھنا دِکھانا

نظارہ کرنا ، مطالعہ کرنا.

دیکْھنا مارنا

نظر آنا ، جھلکنا، روشن ہونا.

دیکْھنا نَظَر آنا

نشان، اثر یا خصوصیت پائی جانا، جلوہ یا پرتو ملنا

دیکْھنا بھالْنا

غور کرنا، نظر کرنا، احتیاط سے کام لینا

دیکھنا سو پیکھنا

اچھی چیز کو دیکھ کر خواہ مخواہ لینے کو دل چاہتا ہے، جو دیکھنا سو کرنا چاہے، اچھا ہو یا برا

دیکْھنا پَنا

بصارتِ عقل ، بصیرت.

دیکْھنا داکْھنا

تاکنا ، جھاکنا ، سرسری طور پر دیکھنا ، دیکھنا.

دَکْھنائی

جنوبی ہوا .

دِکھانا

نظر کے سامنے لانا، ملاحظہ یا معائنہ کرانا، (کسی کو) روبرو کرنا

آ دیکھنا

آزمانا، آکر دیکھنا، تجربہ کرنا

دُکھنا

درد یا تکلیف محسوس ہونا، دُکھن ہوں، (ہاتھ یا پاؤں کا) تھک جانا

دُکْھنی

درد میں، تکلیف میں

دُکھانا

تکلیف دینا، صدمہ پہنچانا، رنجیدہ کرنا

دُخانی

دھوئیں سے متعلق، دُخان سے منسوب

دوکْھنا

بُرا بھلا کہنا ، دکھ دینا ، تکلیف پہنچانا

دوکھانا

سنانا ، دکھ دینا

دَکْھنی

جنوبی ہند سے منسوب یا متعلق، جنوب کی سمت یا طرف کا، جنوبی ملک کا، جو جنوب میں ہو، جنوب میں پروردہ، جنوبی، دکنی

دِیکھانا

ملاحظہ کرانا، پیش کرنا، روبرو کرنا، آگاہ کرنا، دِکھانا

دیکھ آنا

کسی شخص یا چیز کو دیکھ کے واپس آنا ، ملاحظہ کرنا.

دِکھا آنا

کسی کو کوئی چیز دکھا کر واپس آنا

دَوڑْھنا

رک: دوڑنا.

دُعا کَہْنا

رخصت ہونا.

دیکْھنے کا

درشنی ، نمائشی ، ظاہری ؛ (کنایۃً) بیکار.

دیکْھنے کو

ظاہراً ، بظاہر.

دیکْھنے کی

نمائشی ، ظاہری.

دیکْھنے کی طَرَح دیکْھنا

غور سے دیکھنا ، خوب اچھی طرح دیکھنا.

دیکْھنے میں

ظاہر میں، اندازاً

دیکھنے اور سننے میں بڑا فرق ہے

کسی چیز کی تعریف یا کسی واقعے کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو دومَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

دیکْھنے دِکھانے کے لائِق

قابل دید و نمائش ، قابل دید ، غیر معمولی.

دِل دیکْھنا

حوصلے کی آزامائش کرنا، مرضی دریافت کرنا، عندیہ لینا

دیکْھنے کو بُلْبُل نِگَلْنے کو بَڑ

شکل و صورت سے کمزور مگر کھانے (یا کام کرنے) میں چست

کَر دیکْھنا

آزمانا یا آزما کر دیکھ لینا، تجربہ کرنا، کسی کام کو کر کے اُس کی بھلائی بُرائی سے آگاہ ہونا

دِکھانے کے دانت ہَیں

نمائشی باتیں ہیں.

دیکْھنے والا

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

دیکْھنے میں نَنّھی کھا جاوے دَھنّی

(بازاری) اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو کمسنی کے باوجود مردوں کی شوقین ہو ؛ صغیر سن مگر تکلیفوں کی متحمل.

دیکْھنے والے

آشنا ، دوست ، ملاقاتی.

ناڑی دیکھنا

(طب) مریض کی نبض پر ہاتھ رکھ کر اس کی حالت کا اندازہ لگانا جس سے قلب اور شریانوں کے سکڑنے اور پھیلنے کی رفتار کا پتہ چلتا ہے اور یوں مرض کی کیفیت معلوم ہوتی ہے ، نبض دیکھنا

ناڑ دیکھنا

نبض دیکھنا ، نبض کی حرکت سے مرض کی تشخیص کرنا ۔

اَور دیکھنا

حیرت و استعجاب کے موقع پر مستعمل، مترادف : کتنی حیرت کی بات ہے، بڑا تعجب کا مقام ہے

شام دیكْھنا نَہ دوپَہَر دیكْھنا

وقت بے وقت ، موقع ومحل كا لحاظ نہ كرنا ۔

مزیداری دیکھنا

لطف اٹھانا

وَقْت دیکھنا

موقع دیکھنا

آنکھوں دیکْھنا

خود مشاہدہ کرنا، اپنی آنکھوں سے دیکھنا

شُعْبَدَہ دیکھنا

شعبدہ دکھان (رک) کا لازم .

شُعْبَدے دیکْھنا

رک : شعبدہ دیکھنا .

چاند دیکْھنا

قمری مہینے کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کے چان٘د) کا دیدار کرنا، چان٘د کے نئے مہینے کا آغاز ہونا، آسمان پر چاند کا دیدار کرنا، (مجازا) محبوب کا دیدار کرنا

آنکھ دیکھنا

تیور سے مرضی کو پہچاننا، آن٘کھ کو دیکھ کر ارادے کا پتا چلانا

قَدَم دیکْھنا

کسی بزرگ ، باعظمت یا محبوب آدمی کا دیدار کرنا ، زیارت کرنا .

غَزَل دیکھنا

غزل پر اصلاح دینا

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone