تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکَھت" کے متعقلہ نتائج

دیکَھت

دیکھنے کا عمل نیز وہ کیفیت جو حالت دیکھنے عمل سے نظر آئے، صورتِ ظاہر.

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھتی

دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دیکھتے ہی

نظر ڈالتے ہی ، فوراً ، ترنت.

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

دیکَھت بیکَھت

رک: دیکھ بھال.

دیکَھت بُھولی

ایسا ڈیزائن جس میں نظر کو کئی اقلیدسی اشکال بنتی دکھائی دیں.

دیکَھت بَبُولی

نفیس اور باریک قسم کے ایک کپڑے کا نام.

دیکَھت بُھولی کا ٹَھپَّا

دیکھت بُھولی کا بُھول یا چھاپا.

دیکھتے ہوئے

لحاظ کرتے ہوئے ، زیرِ غور رکھتے ہوئے.

دیکَھت بُھولی جالی

(علم ہندسہ) کئی شکلوں کے جوڑ اور ترتیب سے بنائی ہوئی ایس ہیر پھیر کی جالی جن کے خطوط کا سلسلہ آسانی سے نظر میں نہ جمے اور نشان پر سے نگاہ چُوک جائے.

دیکھتے رَہنا

محافظت کرنا، نگرانی کرنا

دیکَھت بُھولی کا جال

(کشیدہ کاری) چھوٹے چھوٹے پُھولوں کا مِلا کر جال بنانا.

دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی

زیور سازی کا حسن و کمال کہ سونے کا وزن کم ہو لیکن دیکھنے میں بہت معلوم ہو

دیکھتے رَہ جانا

حیرت یا مایوسی کی نگاہوں سے دیکھنا

دیکھتے کَھڑے رَہْنا

تکنا ، حسرت کرنا.

دیکھتے کے دیکھتے رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دیکھتے کا دیکھتے رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

دیکھتے کیا ہیں

رک : دیکھتا کیا ہے معنی نمبر ۲.

دیکھتے ہی دیکھتے

ذرا سی دیر میں ، تیزی کے ساتھ ؛ برابر ، مسلسل.

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتی رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے دیکھتے

جاری، تیزی کے ساتھ، برابر، مسلسل

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے جاؤ

آگاہ کرنے یا توجہ دِلانے کے لیے، یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

دیکھ تو

دھمکی دینے کے طور پر کہتے ہیں .

دیکھتے دِکھاتے

دیدہ و دانستہ ، جان بُوجھ کر.

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

کوئی سچی گواہی نہیں دیتا ہے، جس نے دیکھا ہے وہ گواہی نہیں دیتا اور جو گواہی دیتا ہے اس نے کچھ دیکھا نہیں

دیکھتے سار

فوراً ، بِلاتامل ، دیکھتے ہی.

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

دیکْھتا چَلْنا

خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

دیکھتےبھالْتے

دیکھتا بھالتا کا جمع، آزمودہ، جانا پہچانا، تجربہ کیا ہوا

دیکْھتی آنکھوں

دیدہ و دانستہ، جان بُوج کر.

دیکھتی آنکھوں مکھی نہیں نگلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

دیکْھتا بھالْتا

غور سے دیکھتا ہوا، چوکسی کے ساتھ.

دیکھ تو سَہی

رک : دیکھ تو .

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا

میل جول سے تعلقات بڑھتے ہیں

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے

میل جول سے تعلقات بڑھتے ہیں

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکَھت کے معانیدیکھیے

دیکَھت

dekhatदेखत

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دیکَھت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنے کا عمل نیز وہ کیفیت جو حالت دیکھنے عمل سے نظر آئے، صورتِ ظاہر.

شعر

Urdu meaning of dekhat

  • Roman
  • Urdu

  • dekhne ka amal niiz vo kaifiiyat jo haalat dekhne amal se nazar aa.e, suurat-e-zaahir

देखत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखने का काम अथवा वह स्थिति जो देखने के कारण नज़र आए, प्रत्यक्ष सूरत

دیکَھت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکَھت

دیکھنے کا عمل نیز وہ کیفیت جو حالت دیکھنے عمل سے نظر آئے، صورتِ ظاہر.

دیکھتے

دیکھنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

دیکْھتا

آن٘کھوں والا، جو آن٘کھوں سے دیکھ سکتا ہو، جانچ، پڑتال

دیکْھتی

دیکھتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

دیکھتے ہی

نظر ڈالتے ہی ، فوراً ، ترنت.

دیکْھتا ہوں

اچھا غور کروں گا، تلاش کروں گا، ابھی سوچ رہا ہوں.

دیکَھت بیکَھت

رک: دیکھ بھال.

دیکَھت بُھولی

ایسا ڈیزائن جس میں نظر کو کئی اقلیدسی اشکال بنتی دکھائی دیں.

دیکَھت بَبُولی

نفیس اور باریک قسم کے ایک کپڑے کا نام.

دیکَھت بُھولی کا ٹَھپَّا

دیکھت بُھولی کا بُھول یا چھاپا.

دیکھتے ہوئے

لحاظ کرتے ہوئے ، زیرِ غور رکھتے ہوئے.

دیکَھت بُھولی جالی

(علم ہندسہ) کئی شکلوں کے جوڑ اور ترتیب سے بنائی ہوئی ایس ہیر پھیر کی جالی جن کے خطوط کا سلسلہ آسانی سے نظر میں نہ جمے اور نشان پر سے نگاہ چُوک جائے.

دیکھتے رَہنا

محافظت کرنا، نگرانی کرنا

دیکَھت بُھولی کا جال

(کشیدہ کاری) چھوٹے چھوٹے پُھولوں کا مِلا کر جال بنانا.

دیکَھت کی بھاری، تول کی تھوڑی

زیور سازی کا حسن و کمال کہ سونے کا وزن کم ہو لیکن دیکھنے میں بہت معلوم ہو

دیکھتے رَہ جانا

حیرت یا مایوسی کی نگاہوں سے دیکھنا

دیکھتے کَھڑے رَہْنا

تکنا ، حسرت کرنا.

دیکھتے کے دیکھتے رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دیکھتے کا دیکھتے رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دیکْھتا کیا ہے

کیا تامّل ہے، پس و پیش کیوں ہے.

دیکھتے کیا ہیں

رک : دیکھتا کیا ہے معنی نمبر ۲.

دیکھتے ہی دیکھتے

ذرا سی دیر میں ، تیزی کے ساتھ ؛ برابر ، مسلسل.

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتی رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے دیکھتے

جاری، تیزی کے ساتھ، برابر، مسلسل

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے جاؤ

آگاہ کرنے یا توجہ دِلانے کے لیے، یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں.

دیکھ تو

دھمکی دینے کے طور پر کہتے ہیں .

دیکھتے دِکھاتے

دیدہ و دانستہ ، جان بُوجھ کر.

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

کوئی سچی گواہی نہیں دیتا ہے، جس نے دیکھا ہے وہ گواہی نہیں دیتا اور جو گواہی دیتا ہے اس نے کچھ دیکھا نہیں

دیکھتے سار

فوراً ، بِلاتامل ، دیکھتے ہی.

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

دیکْھتا چَلْنا

خبردار، رہنا، چوکس رہنا، چاروں طرف نگاہ رکھنا.

دیکھتےبھالْتے

دیکھتا بھالتا کا جمع، آزمودہ، جانا پہچانا، تجربہ کیا ہوا

دیکْھتی آنکھوں

دیدہ و دانستہ، جان بُوج کر.

دیکھتی آنکھوں مکھی نہیں نگلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

دیکْھتا بھالْتا

غور سے دیکھتا ہوا، چوکسی کے ساتھ.

دیکھ تو سَہی

رک : دیکھ تو .

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا

میل جول سے تعلقات بڑھتے ہیں

جَگ میں دیکَھت ہی کا ناتا ہے

میل جول سے تعلقات بڑھتے ہیں

ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو

ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکَھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکَھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone