تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں" کے متعقلہ نتائج

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

کوئی سچی گواہی نہیں دیتا ہے، جس نے دیکھا ہے وہ گواہی نہیں دیتا اور جو گواہی دیتا ہے اس نے کچھ دیکھا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں کے معانیدیکھیے

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

dekhtaa hai so kahtaa nahii.n kahtaa hai so dekhtaa nahii.nदेखता है सो कहता नहीं कहता है सो देखता नहीं

ضرب المثل

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں کے اردو معانی

  • کوئی سچی گواہی نہیں دیتا ہے، جس نے دیکھا ہے وہ گواہی نہیں دیتا اور جو گواہی دیتا ہے اس نے کچھ دیکھا نہیں
  • جس کو حقیقت کا بھید معلوم ہوجاتا ہے وہ خاموشی اختیار کرلیتا ہے، بے خبر شور مچاتا ہے
  • آنکھ اور زبان سے متعلق بھی کہتے ہیں، آنکھ دیکھتی ہے لیکن بول نہیں سکتی، زبان بول سکتی ہے لیکن دیکھ نہیں سکتی

देखता है सो कहता नहीं कहता है सो देखता नहीं के हिंदी अर्थ

  • कोई सच्ची गवाही नहीं देता है, जिस ने देखा है वो गवाही नहीं देता और जो गवाही देता है उस ने देखा कुछ नहीं
  • जो सत्य का रहस्य जान लेता है वह चुप हो जाता है, अनजान हंगामा खड़ा करता है
  • आँख और जीभ के संबंध में भी कहते हैं, आँख देखती है पर कह नहीं सकती, जीभ कह सकती है पर देख नहीं सकती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھتا ہے سو کہتا نہیں کہتا ہے سو دیکھتا نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words