تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکَھت بُھولی" کے متعقلہ نتائج

دیکَھت بُھولی

ایسا ڈیزائن جس میں نظر کو کئی اقلیدسی اشکال بنتی دکھائی دیں.

دیکَھت بُھولی جالی

(علم ہندسہ) کئی شکلوں کے جوڑ اور ترتیب سے بنائی ہوئی ایس ہیر پھیر کی جالی جن کے خطوط کا سلسلہ آسانی سے نظر میں نہ جمے اور نشان پر سے نگاہ چُوک جائے.

دیکَھت بُھولی کا ٹَھپَّا

دیکھت بُھولی کا بُھول یا چھاپا.

دیکَھت بُھولی کا جال

(کشیدہ کاری) چھوٹے چھوٹے پُھولوں کا مِلا کر جال بنانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکَھت بُھولی کے معانیدیکھیے

دیکَھت بُھولی

dekhat-bhuuliiदेखत-भूली

  • Roman
  • Urdu

دیکَھت بُھولی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسا ڈیزائن جس میں نظر کو کئی اقلیدسی اشکال بنتی دکھائی دیں.

Urdu meaning of dekhat-bhuulii

  • Roman
  • Urdu

  • a.isaa Dizaa.in jis me.n nazar ko ka.ii uqliidsii ishkaal bantii dikhaa.ii de.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکَھت بُھولی

ایسا ڈیزائن جس میں نظر کو کئی اقلیدسی اشکال بنتی دکھائی دیں.

دیکَھت بُھولی جالی

(علم ہندسہ) کئی شکلوں کے جوڑ اور ترتیب سے بنائی ہوئی ایس ہیر پھیر کی جالی جن کے خطوط کا سلسلہ آسانی سے نظر میں نہ جمے اور نشان پر سے نگاہ چُوک جائے.

دیکَھت بُھولی کا ٹَھپَّا

دیکھت بُھولی کا بُھول یا چھاپا.

دیکَھت بُھولی کا جال

(کشیدہ کاری) چھوٹے چھوٹے پُھولوں کا مِلا کر جال بنانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکَھت بُھولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکَھت بُھولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone