تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی کے معانیدیکھیے

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

aa.nkho.n dekhte makkhii nahii.n niglii jaatiiआँखों देखते मक्खी नहीं निगली जाती

نیز : آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگلی جاتی, جیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی, دیکھتی آنکھوں مکھی نہیں نگلی جاتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی کے اردو معانی

  • جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا
  • دیدہ دانستہ کوئی بری چیز استعمال نہیں کرتا نیز جیتی مکھی نہیں نگلی جاتی
  • دانستہ طور پر کوئی زہر نہیں کھاتا یا غلط کام نہیں کرتا، سامنے نظر آنے والی سچائی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا
  • دیکھنے سننے میں برا ہو تو جان بوجھ کر کوئی اَن چاہا کام نہیں کیا جاتا

Urdu meaning of aa.nkho.n dekhte makkhii nahii.n niglii jaatii

  • Roman
  • Urdu

  • jaanbuujh kar ko.ii musiibat me.n nahii.n pa.Dtaa
  • diidaa daanista ko.ii barii chiiz istimaal nahii.n kartaa niiz jiitii makkhii nahii.n niglii jaatii
  • daanista taur par ko.ii zahr nahii.n khaataa ya Galat kaam nahii.n kartaa, saamne nazar aane vaalii sachchaa.ii ko jhaTlaa ya nahii.n ja saktaa
  • dekhne sunne me.n buraa ho to jaanbuujh kar ko.ii in chaahaa kaam nahii.n kiya jaataa

आँखों देखते मक्खी नहीं निगली जाती के हिंदी अर्थ

  • जान-बूझ कर कोई मुसीबत में नहीं पड़ता
  • जान-बूझ कर कोई बुरी वस्तु का प्रयोग नहीं करता
  • जान-बूझकर कोई विष नहीं खाता अथवा ग़लत काम नहीं करता, स्पष्ट सत्य को झुठलाया नहीं जा सकता
  • देखने-सुनने में बुरा हो तो जान-बूझकर कोई अवांछनीय काम नहीं किया जाता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

جان بوجھ کر کوئی مصیبت میں نہیں پڑتا

دیکھی آنکھوں جِیتی مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

کوئی شخص جان بوجھ کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہیں ڈالتا.

دیکْھتی آنکھوں ، جِیتی مَکّھی نَہِیِں نِگْلی جاتی

رک: آن٘کھوں دیکھتے مکھی نہیں نکلی جاتی جو زیادہ مستعمل ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں دیکَھتے مَکّھی نَہِیں نِگْلی جاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone