تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْتِ اَیمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْتِ اَیمَن کے معانیدیکھیے
دَشْتِ اَیمَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حصاَرِطویٰ، شام کی ایک مقدّس وادی جس میں کوہ طور واقع ہے نیز رک، ایمن
شعر
کوہ و صحرا ہو دشت ایمن ہو
گزر اپنا کہاں نہیں ہوتا
نہ دشت ایمن میں ذکر اس کا نہ طور ہی پر کبھی یہ چمکا
نہ ہو نظر میں جو تیرا جلوہ تو مہر کو دوں خطاب عارض
بھلا ان بجلیوں کی شعلہ سامانی کو کیا کہئے
جنہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا ہو دشت ایمن کو
English meaning of dasht-e-aiman
Noun, Masculine
- desert of refuge, good fortune
- a sacred valley in Syria when the mountain of Tur is located
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْتِ اَیمَن)
دَشْتِ اَیمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔