تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَس گُنا" کے متعقلہ نتائج

ڈس

ڈسنے کا عمل، زہریلا اثر

دَس

دہائی کا پہلا عدد نو اور ایک، ایک کم گیارہ، ہندسے میں (10)

ڈاس

داس

دران٘تی، ہن٘سیا

dash

پھینکْنا

دَش

(ریاضی) اکائی ایک عدد سے نو تک ہیں ، دہائی (اکائی کی ضِد) ، دس .

ڈَیش

ختنہ ، چھوٹی لکیریا نشان جو جُملے کے اِختتام یا قوسین کے مُتبادل کے طور پر لگاتے ہیں ، اِختتامیہ نشان.

دَشْت

جنگل یا میدان، صحرا، ریگستان، غیر آباد علاقہ، بیابان

دَسوں

دس کی مغیرہ حالت یا جمع، تراکیب میں مستعمل، دس کے دس، تمام، پورے یا دس کے دس

داش

ڈِش

بڑی رکابی، قاب

دیش

رک : دیس .

dais

نیچا چبوترہ، عموماً کسی بڑے کمرے یا ہال کے سرے پر، شہ نشین۔.

dis

نا

ڈائِس

منبر، چبوترہ، شہ نسین، جلسہ گاہ میں وہ اُن٘چی جگہ جہاں مقررین وغیرہ کی نشست کا اِنتطام ہوتا ہے اور وہیں سے وہ سامعین سے خِطاب کرتے ہیں.

ڈَسا

دَس بِیس

بہت سے، کئی، چند

دَسا

حالت، کیفیت

دَسی

دھاگہ، دھاگے، جو کپڑے کے سرے پر بغیر بُنے رہ جاتے ہیں

دَس دَس

بہت زیادہ ، کثرت سے.

dish

قاب

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

دَس سیرا

دس سیر وزن کا باٹ ؛ ایسا برتن جس میں دس سیر کھانا پک سکے.

دَس گُنا

دس بار

دَس سالَہ

دَس اَوتار

اسمبلیوں کے ایک فِرقے ’’خوجے‘‘ کی مذہبی کتاب.

دَس کوسی

دس کوس کے فاصلے والا ؛ بہت بڑا.

ڈَس لینا

سانپ کا کاٹنا، تکلیف پہنچانا

دَس گُنی

دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.

دَس پانچ

(دس بِیس کے مقابلے) تھوڑی تعداد ، چند ، کچھ.

ڈَسْنا

سانپ کا کاٹنا، ڈنک مارنا، ڈنگنا، کاٹنا

دِیس

نظر ، دیا ، مہربانی .

دَستا

رومال، تولیہ، ایک کپڑا جو پگڑی کے گِرد باندھتے ہیں، لوہے کا ایک گول اوزار جو کُوٹنے کے کام آتا ہے

دَس اَحْکام

وہ اہم ترین دس احکام و ہدایات جن کی حضرتِ موسیٰ نے بطورِ خاص تبلیغ کی تھی.

دَس گَھرا

لڑکیوں کا ایک کھیل جس میں دونوں طرف دس دس گھر ہوتے ہیں

دَسْتی

ہاتھ کا، ہاتھ میں لینے، پہننے یا ہاتھ سے استعمال کرنے کا

دَس ہَزاری

رک : دہ ہزاری.

دَسْتَک

تالی، ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل

دَسْتاں

ایک جادوگر کا نام، ایک مقام سمرقند کے قریب، رستم لقب، ساز کی چابی، فضول گفتگو

دَس پَو

بان٘سوں کا اس طرح رکھنا کہ ایک پر ایک ایک اور دو پر پان٘چ پان٘چ دائرے میں نظر آئیں.

دَس میں

دس بیس آدمیوں میں ، لوگوں میں ، لوگوں کے سامنے ، مجمع میں.

دَسْتار

پگڑی، عمامہ، منڈاسا، سرپیچ

داستاں

(کِسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مُفصَل و مُسلسل بیان، تاریخ

دَسو

دس ، دسوں .

دَس آئے دَس گَئے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دَس نَمبری

دَس اُنگلی دَس چَراغ

(لڑکی یا عورت کے لیے) نہایت خُوبصورت اور ہنر مند ہے.

دَس آئے دَس چَلے

ایسی جگہ بولتے ہیں جہاں آنے جانے کا سلسلہ برابر جاری رہے.

دنس

گندگی، میلا پن، نجاست

دَس طَرَف

ہر طرف ، چاروں طرف.

دَسْتِیاں

دستی کی جمع

دَس قَدَم جانا

تھوڑی مسافت طے کرنا.

دَس دینگے دَس دِلائینگے دَس کا دینا ہی کیا

دینا نہ لینا فقط زبانی جمع خرچ.

دَس نَمْبَرِیا

مشہور بدمعاش یا سزا یافتہ، عادی مجرم، ایسا بدمعاش جس کا نام بار بار جرم کرنے کے سبب متعلقہ تھانے میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ نمبر دس کے تحت درج ہو

دَسْواں

جس کا شمار نو کے بعد ہو دہم

دَس گَھر مانگْنا

اِدھر اُدھر مان٘گتے پھرنا ، بھیک مان٘گْنا.

دَسْوِیں

رک : دسواں جس کی یہ تانیث ہے .

دَسْتَکی

ہاتھ میں لینے یا جیب وغیرہ میں رکھنے کے قابل کوئی چھوٹی چیز، یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب، نوٹ بک

دَشا

دَس طَرَح کی باتیں

مختلف قسم کی باتیں ، اچھی بُری ہر طرح کی باتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَس گُنا کے معانیدیکھیے

دَس گُنا

das-gunaaदस-गुना

وزن : 212

دَس گُنا کے اردو معانی

صفت

  • دس بار
  • دہ چند ؛ خلافِ توقع ؛ بہت زیادہ ، شِدّت اور کثرت کے اظہار کے لیے.

English meaning of das-gunaa

Adjective

  • tenfold, ten times

दस-गुना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दस बार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَس گُنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَس گُنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone