تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَریا چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَریا چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

دَریا چَڑْھنا

dariyaa cha.Dhnaaदरिया चढ़ना

Roman

دَریا چَڑْھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دریا کا پانی بڑھ جانا، دریا میں طُغیانی آنا، بہت جوش ہونا

Urdu meaning of dariyaa cha.Dhnaa

Roman

  • dariyaa ka paanii ba.Dh jaana, dariyaa me.n tuGyaanii aanaa, bahut josh honaa

English meaning of dariyaa cha.Dhnaa

Compound Verb

  • (river) be in flood

दरिया चढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नदी का पानी बढ़ जाना, नदी में बाढ़ आना, बहुत जोश होना

دَریا چَڑْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْد ذِہْن

موٹی عقل کا، غبی، ٹھس، جس کی یاد داشت کمزور ہو (ذہین کی ضد)

کُنْد ذِہْنی

کند ذہن ہونا، غبی پن، کم عقلی

ذِہن کُنْد کَرنا

سمجھنے کی قوّت کو سلب کرنا، ذہن کواس قابل نہ رکھنا کہ وہ سمجھ کے کام کرسکے، غبی بنا دینا

ذِہن کُنْد ہونا

سمجھنے کی قوّت کا سلب ہونا، غبی ہو جانا

آئی بات کو روکنا کند ذہن ہونا

جس وقت کوئی پھبتی یا ناگوار بات کہنی ہو تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَریا چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَریا چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone