تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَریغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَریغ کے معانیدیکھیے
دَریغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
قلق، رنج، افسوس، ہائے افسوس
مثال - دریغے جو آنے لگے داٹ کررہیا ٹکڑے ہو کر سینا پھاٹ کر (۱۶۳۹، طوطی نامہ ، غواصی ، ۱۰۵).
- غم آمیز وسوسہ، خطرہ، تامل
- کنجوسی، بخل
شعر
دریغ چشم کرم سے نہ رکھ کہ اے ظالم
کرے ہے دل کو مرے تیری یک نظر محظوظ
English meaning of dareG
Noun, Masculine
-
regret, sorrow, grief, vexation
Example - Haqiqat ka izhar karne mein daregh nahin karna chahiye
- fear, repugnance, refusal
- disinclination
दरेग़ के हिंदी अर्थ
دَریغ کے مترادفات
دَریغ سے متعلق محاورے
دَریغ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَریغ)
دَریغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔