تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَر آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَر آنا کے معانیدیکھیے
دَر آنا کے اردو معانی
- اندر داخل ہونا، اندر آنا، کسی چیز میں کسی چیز کا داخل ہونا
- سمانا، دل یا روح میں اتر جانا
- خنجر تیر یا تلوار وغیرہ کا کسی چیز یا بدن کے کسی حصے میں پیوست ہو جانا
- جیتنا، کامیاب ہونا، سبقت لیجانا
- کسی معاملے میں پڑنا، کسی کام یں شریک یا شامل ہونا، چل پڑنا
- کسی کے گھر میں زبردستی چلا آنا، جبراً یا طاقت کے زور سے کسی کے گھر میں گھس جانا
English meaning of dar aanaa
- come in, enter
- intrude upon
- penetrate
- succeed, be successful
दर आना के हिंदी अर्थ
- प्रवेश करना, अंदर आना, किसी वस्तु में किसी वस्तु का प्रवेश होना
- समाना, हृदय या आत्मा में उतर जाना
- ख़ंजर तीर या तलवार आदि का किसी वस्तु या शरीर के किसी भाग में जुड़ा हो जाना
- जीतना, कामयाब होना
- किसी मामले में पड़ना, शरीक या शामिल होना, चल पड़ना
- किसी के घर में ज़बरदस्ती चला आना, बलपुर्वक किसी के घर में घुस जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَر آنا)
دَر آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔