تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْکا بَجنا" کے متعقلہ نتائج

پوشِیدَگی

اخفا، پردہ، تنہائی

پاشِیْدگی

بکھیرنے، پھاڑنے شق کرنے یا بھرنے کا عمل (عموماً تراکیب میں مستعمل)

دَم پاشِیدَگی

(حیاتیات) رک: دم پاشیت

آبْ پاشِیدَگی

نمک وغیرہ کو پانی میں حل کرنے کا عمل، تحلیل مائی.

شَکَر پاشِیدَگی

(حیاتیات) کاربوہائیڈریٹ کی ناہوا باش تخریب میں لینی ترشے کے بننے کا عمل

ناب پاشِیدْگی

ناب کی تحلیل یا تباہی کا عمل (Dehydrolysis)

مایَہ پاشِیدگی

(نباتیات) نباتی خلیے کے نخزمایہ کا سکڑنا (انگ : Plasmolysis) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْکا بَجنا کے معانیدیکھیے

ڈَنْکا بَجنا

Da.nkaa bajnaaडंका बजना

محاورہ

ڈَنْکا بَجنا کے اردو معانی

  • نقارہ بجنا، اعلان ہونا
  • شہرت ہونا، مشہور ہونا، نام ہونا
  • دھوم مچنا، شور ہونا، اودھم ہونا
  • حکومت ہونا، اقتدار ہونا، راج ہونا، نام لیا جانا
  • چرچا ہونا، دھاک بیٹھنا

English meaning of Da.nkaa bajnaa

  • be proclaimed
  • become famous or renowned, be known far and wide

डंका बजना के हिंदी अर्थ

  • नगाड़ा बजना, ऐलान होता, घोषणा होना
  • विख्यात होना, प्रसिद्ध होना, नाम होना
  • धूम मचना, शोर होना, ऊधम होना
  • शासन होना, प्रभुत्व होना, राज होना, नाम लिया जाना
  • चर्चा होना,धाक बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْکا بَجنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْکا بَجنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone