تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَنْگ کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: کاشتکاری
دَنْگ کے اردو معانی
فارسی - صفت
- حیران، ہکَا بکَا
- بیوقوف، احمق، دیوانہ، مجنوں، پاگل، لاپروا، بے حس
- دو پتھروں کے ٹکرانے کی آواز
- قلندروں کی آواز
- دو پرکاروں کے نشانات، نقطۂ پرکار
- گھبراہٹ، ڈر، خوف
سنسکرت - اسم، مذکر
- غیر منقسم ہندوستان کے بنگال نام کی ریاست
- رانگے کی راکھ، رانگا
شعر
ہوا میں اڑ کے سیر عالم ایجاد کرتے ہیں
فرشتے دنگ ہیں وہ کام آدم زاد کرتے ہیں
وہ امتزاج تھا ایسا کہ دنگ تھی ہر آنکھ
جمال یار نے پہنی قبا اداسی کی
گل زار میں جو دور گل لالہ رنگ ہو
وہ بے حجابیاں ہوں کہ نرگس بھی دنگ ہو
English meaning of da.ng
Persian - Adjective
- astonished, amazed, confounded, flabbergasted
- stupid, stupefied, wondered, ignorant, foolish, careless
- the noise made by the collision of two stones
- the cry of the qalandar monks
- the traces of a pair of compasses
- nervousness, fear, phobia
Sanskrit - Noun, Masculine
- the province of Bengal of undivided India
- pewter, tin
दंग के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
- विस्मित होने का भाव, अप्रत्याशित अथवा अनोखी बात देखकर जो बहुत अधिक चकित या स्तब्ध-सा हो गया हो, चकित, निस्तब्ध, हक्का-बक्का, हैरान, आश्चर्यान्वित
- दो प्रकारों के निशानात, नुक़्ता-ए-प्रकार
- मूर्ख, बेवक़ूफ, पागल, दीवाना, मजनूं, लापरवा, बेसुध
- दो पत्थरों के टकराने की आवाज़,
- कलंदर भिक्षुओं के विलाप की आवाज़
- एक जोड़ी परकार के चिह्न, परकार का केंद्र
- घबराहट, भय
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- अविभाजित भारत का बंगाल नामक प्रांत
- राँगे की भस्म, राँगा नामक धातु
دَنْگ کے مترادفات
دَنْگ کے قافیہ الفاظ
دَنْگ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَنْگ)
دَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔