تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"الہ آباد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں الہ آباد کے معانیدیکھیے
الہ آباد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- الہ آباد، ہندوستان کے مشہور صوبہ اترپردیش کے ایک شہر کا نام
شعر
یا الہ آباد میں رہیے جہاں سنگم بھی ہو
یا بنارس میں جہاں ہر گھاٹ پر سیلاب ہے
کچھ الہ آباد میں ساماں نہیں بہبود کے
یاں دھرا کیا ہے بجز اکبر کے اور امرود کے
تین تربینی ہیں دو آنکھیں مری
اب الہ آباد بھی پنجاب ہے
English meaning of allahabad
Noun, Masculine
- Allahabad, name of a place in Uttar Pradesh, India
इलाहाबाद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उत्तर प्रदेश के एक शहर का नाम, बादशाह अकबर ने इलाहीधर्म के आधार पर इस शहर का नाम रखा, प्रयागराज का पुराना नाम, गंगा-यमुना का संगम और जहाँ महाकुंभ का मेला लगता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (الہ آباد)
الہ آباد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔