تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَمِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَمِیدَہ کے معانیدیکھیے
دَمِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- بڑھا ہوا، پھیلا ہوا، چلتا ہوا، جاری، رواں دواں
- اُگا ہوا، پھوٹا ہوا، کِھلا ہوا، کھیلنے والا، ظاہر، نمودار
- آغاز، سپیدۂ سحر
شعر
دمیدہ ہر شجر گرد باد نخل جنوں
ہمارے چاک گریباں سے راہ کرنے کو
اگر تھی لذت پامال کی ہوس اے دل
بہ شکل سبزہ زمیں پر دمیدہ ہونا تھا
سفید بال ہوئے شب ہوئی جوانی کی
دمیدہ صبح ہوئی چونک سر پہ دھوپ آئی
English meaning of damiida
Adjective
- bloomed, opened out, blossomed, broken forth (as the dawn of the day), shot forth
دَمِیدَہ کے قافیہ الفاظ
دَمِیدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَمِیدَہ)
دَمِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔