تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو دَمِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو دَمِیدَہ کے معانیدیکھیے
نَو دَمِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- تازہ اُگا ہوا، نیا اُگنے والا، حال میں کھلا ہوا
شعر
میں نو دمیدہ بال چمن زاد طیر تھا
پر گھر سے اٹھ چلا سو گرفتار ہو گیا
چمن کے نو دمیدہ گل بہاروں سے خفا بیٹھے
صباحت میں خلش پیہم اسیر غم ہوا بیٹھے
پیرہن رنگ برنگے نکل آئے اتنے
نو دمیدہ گل شبو میں چھپا کچھ نہ رہا
English meaning of nau-damiida
Adjective
- newly blossomed, sprouted, newly sprung up
नौ-दमीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- ताज़ा उगा हुआ, नया उगने वाला, हाल में खिला हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو دَمِیدَہ)
نَو دَمِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔