تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں دارا کے معانیدیکھیے

دارا

daaraaदारा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دارا کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم
  • ایران کے ایک مشہور بادشاہِ کا نام جو سکندر کے زمانے میں مارا گیا، یہ خاندان کیانیان کا بادشاہ تھا، ہخامنشی خاندان کا آخری بادشاہ
  • جماعت، گروہ

ہندی - اسم، مذکر

  • بیٹھک، چوپال، لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ

شعر

Urdu meaning of daaraa

Roman

  • baadashaah, sultaan, maalik, haakim
  • i.iraan ke ek mashhuur baadashaah-e-ka naam jo sikandar ke zamaane me.n maaraa gayaa, ye Khaandaan kiya nayaan ka baadashaah tha, haKhaamanshii Khaandaan ka aaKhirii baadashaah
  • jamaat, giroh
  • baiThak, chaupaal, logo.n ke baiThne kii jagah

English meaning of daaraa

Persian - Noun, Masculine

Hindi - Noun, Masculine

  • a kind of large fish which is found at the beaches of Indian ocean
  • joint, meeting place

Sanskrit - Noun, Feminine

दारा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बैठक, चौपाल, लोगों के बैठने की जगह

دارا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone