تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانِش وَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانِش وَری کے معانیدیکھیے
دانِش وَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دانش ور کا اسم کیفیت، ذہانت، عقل مندی
شعر
نازاں نہ ہو خرد پہ جو ہونا ہے ہو وہی
دانش تری نہ کچھ مری دانش وری چلے
میری دانش وری کے لوہے کو
تاب رخ سے گلا رہا ہے یہ کون
دل گداز و لب خشک و چشم تر کے بغیر
یہ علم و فضل یہ دانش وری نہیں کوئی شے
English meaning of daanish-varii
Noun, Feminine
- wisdom, knowledge, scholarship, intellectuality, sagacity
दानिश-वरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुद्धि, समझ, ज्ञान, अक़ल्मंदी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانِش وَری)
دانِش وَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔