تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَان" کے متعقلہ نتائج

عِوَض

تاوان ، جرمانہ, پاداش, مکافات

عِوَضی

قائم مقامی، کسی شخص کے بدلے میں کام کی انجام دہی، کسی کے بدلے تقرری

عِوَضِ خِدْمَت

قائم مقام، اصل آدمی کی جگہ کام کرنے والا

عِوَض دینا

جزا دینا، اجر دینا، معاوضہ دینا

عِوَض لینا

انتقام لینا، بدلہ لینا

عِوَضانَہ

بدلہ، بدلے کی چیز

عِوَض کَرنا

بدلہ چکانا ۔

عِیوَض لینا

معاوضہ لینا.

عِوَض مُعاوَض

ادل بدل ، معاوضہ ، بدلا سدلا ، باہم الٹا پلٹی

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

عِوَض میں دینا

معاوضہ میں دینا ، اجر میں دینا ، جزا میں دینا ، بدلہ میں دینا ۔

عِوَض ما عِوَض گِلَہ نَدارَد

رک : عوض معاوضہ گلہ ندارد ۔

عِوَضی کَرْنا

قائم مقامی کرنا، دوسرے کا کام کرنا

عِوَضِ مُعاوِضَہ گِلَہ نَدارَد

کسی بات کی تلافی کردی جائے تو گلہ ختم ہو جاتا ہے

عِوَضی رَکْھنا

قائم مقام مقرر کرنا ، قائم مقام رکھنا

عِوَضی مَعَاشْ مَذْہَبی

مدد معاش جومستقل مذہبی کارکن کی غیر حاضری میں (عارضی طور پر) دوسرے کو تفویض کی جائے

اِوَز

بطخیں ، مرغابیاں

بَہ عِوَض

(کسی دوسری چیز یا بات کے) بجائے، بدلے میں، جگہ پر، کے بدلے، کی جگہ

ہِبَہ بِالعِوَض

برائے نام قیمت یا عوض لے کر دی جانے والی ملکیت ، معاوضے سے مشروط ہبہ ۔

ہِبَہ بِشَرطِ العِوَض

ہبہ بالعوض کی ایک قسم جس میں معاوضہ بطور شرط کے ہوتا ہے ، ہبہ بالعوض ۔

ہِبَہ بَشَرطِ عِوَض

رک : ہبہ بشرط العوض ۔

خُون کا عِوَض

قصاص ، انتقام ۔

ہِبَہ بِلا عِوَض

بغیر کسی بدلے یا معاوضے کے ملکیت کی منتقلی

ہِبَہ نامَہ بالعِوَض

ہبہء بالعوض (رک) کی دستاویز ۔

ہِبَہِ نامَہِ بِلا عِوَض

ہبہء بلا عوض (رک) کی دستاویز ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَان کے معانیدیکھیے

دَان

daanदान

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دَان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خیرات، صدقہ، پُن
  • عطا، بخشش، داد و دہش
  • ایثار، قربانی، چندہ، عطیہ
  • جہیز، دان دہیز
  • شوہر
  • ہِبَہ
  • تحفہ، نذرانہ
  • پانی جو مست ہاتھیوں کی کنپٹیوں سے نکلے
  • ایک رسم جس میں برہمن کچھ پڑھ کر کسی کو کچھ دیتے ہیں
  • محصول، ٹیکس، چُنگی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daan

Noun, Masculine

  • giving, presenting, offering
  • gift
  • alms, charity, donation, grant
  • dowry
  • (rare) husband
  • the fluid that flows from the temples of an elephant in rut
  • a religious rite in which the Brāhmans pronounce a charm or incantation over anything in the wish of a happy futurity and give it (dān) as a present (to another person)
  • tax

दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी को कुछ देने की क्रिया या भाव, देन
  • धर्म, परोपकार, सहायता आदि के विचार से अथवा उदारता, दया आदि से प्रेरित होकर किसी को कुछ देने की क्रिया या भाव, खैरात
  • धर्म एवं श्रद्धा की दृष्टि से किसी को कुछ देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone