تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈالی" کے متعقلہ نتائج

پھیر

رک : پھر۔

پھیر کا راسْتَہ

پھیر میں رَہنا

چکر میں پھن٘سنا ، چکر کاٹتے رہنا۔

پھیر ہونا

پھیرا کرنا (رک) کا لازم۔

پھیر میں ہونا

پھیلاؤ یا دور میں ہونا۔

پھیرُو

گیدڑ۔

پھیر کَر

ازسرنو ، دوبارہ۔

پھیرْنا

برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا

پھیرے ہونا

رک : پھیرے پڑنا

پھیر بَدَل

لین دین، مبادلہ، ایک چیز دے کر دوسری چیز لینے کا عمل

پھیروں کی گُناگار ہے

جو (عورت) کم عمری میں بیوہ ہوگئی ہو اس کے لیے کہتے یہں

پھیر پَر پھیر

۔ بہت پیچیدگی بہت وقت کے اظہار کے واسطے کہتے ہیں۔ ؎

پھیر پھیر

آمدورفت ، آنا جانا ، واپسی ، گشت۔

پھیر کے

ازسرنو ، دوبارہ۔

پھیرے

پھیرا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

پھیر میں

فکر میں ، خیال میں ، چکر میں۔

پھیر لَگنا

پھیرا لگانا (رک) کا لازم۔

پھیر کَرْنا

دھوکا دینا، فریب کرنا

پھیر پَڑْنا

چکر پڑنا ، مشکل پڑنا ، مسافت کا طویل ہونا ، فرق پڑنا

پھیر ڈالْنا

دور بان٘دھنا، (کسی کام کو) لگا تار کرنا

پھیر بھیجْنا

رک : پھیر دینا معنی نمبر ۳۔

پھیر بندھْنا

سلسلہ چلنا، لگاتار کسی کام کا ہونا

پھیری

۱. (نقیروں کا) گشت ، رک : پھیرا۔

پھیرا

۴۔ (i) طواف کے لیے لگایا ہوا چکر۔

پھیر پھار کَر

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

پھیر باندْھنا

تار یا ڈور باندھ دینا، سلسلہ ڈال دینا، گھان ڈال دینا، لگا تار کیے جانا

پھیر کَر جانا

رک : پھیرا کرنا ، چکر لگا جانا۔

پھیروں

پھیرا کی جمع

پھیر بَندھ جانا

پھیر میں پَڑْنا

رک : پھیر میں آنا۔

پھیر دینا

ایک طرف سے دوسری طرف موڑ دینا ، رخ بدل دینا۔

پھیر پانا

بات کی تہ کو پہن٘چنا ، پھید پانا۔

پھیر پھار

چکر، ایچ پیچ، گھماؤ پھراؤ

پھیر لینا

بچے کا ولادت کے وقت پیٹ میں پلٹا کھانا۔

پھیر پھیری

آمدورفت ، آرجار ، چکر ،گردش ، گشت۔

پھیر میں پَڑ جانا

رک : پھیر میں آنا۔

پھیر مارنا

رک : پھیرا لگانا۔

پھیر کھانا

۔ دور کی راہ سے جانا۔ چکّر کی راہ سے جانا۔ ؎

پھیر پھاری

رک : پھیرا پھیری .

پھیْر لانا

واپس لے آنا، لوٹا لانا

پھیرے کَرنا

پھیرا کرنا ـ(رک) کی جمع گشت کرنا

پھیرا کَرنا

۔گشت کرنا۔ دورہ کرنا۔ ع ۲۔ چوکیدار کا گشت کرنا۔ ۳۔بار بار آنا جانا۔ خدا خیر کرے آج بازار کے تم نے کتنے پھیرے کئے ہیں۔

پھیرے پَڑنا

(ہندو) شادی بیاہ ہونا ، شادی کی رسم ہونا .

پھیر پھار کے

چکر ڈال کر ، گھما پھرا کر ، دھو کے بازی سے فریب کرکے۔

پھیری پِھرنا

گشت لگانا ، گھوم پھیر کر مال بیچنا یا خریدنا۔

پھیرے پِھرنا

رک : پھیرے پھر جانا ؛ پھیرے کرنا ، چکر کاٹنا ، طواف کرنا .

پھیرے ڈالْنا

غریبا مئو بیاہ یا نکاح کردینا، ہاتھ پیلے کر دینا

پھیرا لَگانا

۔۱۔ چوکیدار کا گھر گھر پھرنا۔ ۲۔گشت کرنا۔

پھیری لَگانا

پھیرا پِھیری

پھیر میں آنا

دھوکے میں آنا۔

پھیر میں آنا

۔ چکّر میں آنا۔ گرش میں آنا۔ نقصان ہوجانا۔ (ابن الوقت) کلکٹر صاحب کے بگاڑ میں بھی وہ کئی ہزار کے پھیر میں آگیا۔ ۲۔فریب میں آنا۔ ؎ ۳۔ ناگہانی مصیبت میں پھنسنا۔

پھیرْیاں لینا

پھرانا ، گھمانا، چلانا ،رقص میں گردش کرنا

پھیرے گُھمانا

کسی چکر دار چیز کو بل دینا

پھیر میں ڈالنا

۔۱۔چکر میں ڈالنا۔ مصیبت میں پھنسانا۔ ۲۔گمراہ کرنا۔ بھٹکانا۔

پھیر ڈال دینا

سلسلہ بان٘دھ دینا ، پھیر بان٘دھنا۔

پھیرے پِھروانا

(ہندو) شادی کی رسم ادا کرانا

پھیرے پَڑ جانا

(ہندو) غریبا مئو بیاہ یا نکاح ہو جانا ، بھان٘وریں پڑنا ہاتھ پیل ہوجانا

پھیَرن

لہنگا، سایہ، بڑے گھیرے اور گھوم کا ٹانگوں میں پہننے کا ایک لباس

پھیر پھار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈالی کے معانیدیکھیے

ڈالی

Daaliiडाली

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

ڈالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درخت کی چھوٹی شاخ، ٹہنی
  • (کنایتاً) اناج کی بال، بالی، پھلی
  • پھول یا میوہ کی ٹوکری جو امیروں یا حُکّام کی نذر کرتے ہیں
  • میوہ ترکاری وغیرہ جو باغ سے مالک کے لیے آتی ہے
  • میوہ، پھل، پُھول، مِٹھائی وغیرہ سجا کر تھال ٹرے یا سِینی یا ٹوکری میں بھیجنا یا رکھنا
  • اُن پھلوں کو کہتے ہیں جو فصل کا خریدار فصل بیچتے والے کو قیمت کے علاوہ دیتا ہے
  • ڈالی، خوانچہ یا ٹوکرا سرپرلیے ہوئے آدمی
  • (مجازاً) قبولیت، سجی بنی خوبصورت چیز
  • (مجازا) رِشوت
  • پتّھروں کے اشجار نُما ذخیروں کی ٹہنی یا شاخ
  • فصل کا اناج اوسانا

اسم، مذکر

  • وہ سپاہی جو ڈھال پہنے ہوئے ہو

شعر

English meaning of Daalii

Noun, Feminine

  • a branch, a bough, a present of fruits, sweetmeats spread out on a tray
  • gift of fruit, etc. in a basket or tray and partially covered with flowers given as a present (and sometimes also as bribe)

डाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृक्ष की छोटी शाखा, दरख़्त की छोटी शाख़, टहनी या डाल, डलिया
  • (संकेतात्मक) अनाज की बाल, बाली, फली
  • फूल या मेवा की टोकरी जो अमीरों या शासकों को उपहार स्वरूप देते हैं
  • मेवा या तरकारी आदि जो बाग़ से मालिक के लिए आती है
  • मेवा, फल, फूल मिठाइयाँ आदि सजाकर डलिया या टोकरी में भेजना या रखना
  • उन फलों को कहते हैं जो फ़सल का ख़रीदार फ़सल बेचने वाले को क़ीमत के अलावा देता है
  • डाली, ख़्वांचा या टोकरा सर पर लिए हुए आदमी
  • (लाक्षणिक) स्वीकृति, सजी बनी सुंदर वस्तु या ख़ूबसूरत चीज़
  • (लाक्षणिक) घूस, रिश्वत
  • पत्थरों के वृक्ष नुमा भंडारों की डाल या शाख़ा
  • फ़सल का अनाज ओसाना, बरसना

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह सैनिक जो ढाल धारण किये हो

ڈالی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone