تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے" کے متعقلہ نتائج

ڈاڑْھ

چپٹا پچھلا دانْت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غِذا چبائی جاتی ہے

ڈاڑْھ نَہ لَگْنا

رک : ڈاڑھ نہ لگانا (رک) کا لازم.

ڈاڑْھ نَہ لَگانا

بغیر چبائے نِگل جانا، بغیر چبائے حلق سے اُتار لینا

ڈاڑْھ کَرْم ہونا

اِشتہا کی تسکین ہونا، کَلّا گرم ہونا

ڈاڑْھ گَرْم ہونا

کچھ کھانا

ڈاڑْھ لَپَکْنا

حِرص، شدید خواہش حصول

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

ڈاڑْھ گِر جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ڈاڑْھ جَھڑ جانا

داڑھ کا جڑ سے اُکھڑ جانا، ڈاڑھ گِرنا

ڈاڑْھ نِکَل جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ گَرْم کَرْنا

تفّنن کے طور پر کُچھ کھانا، نوش کرنا

ڈاڑْھ مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

ڈاڑْھ مار مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

ڈاڑھی کا بَچَّہ

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں

ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا

مردوں کا کسی کارِ عظیم پر مستعد ہوجانا، تیار ہونا

ڈاڑھی کا خَیال نَہ ہونا

اپنی عِزَّت کا خیال نہ ہونا، بے غیرت آدمی کے لئے کہتے ہیں

ڈاڑھیں گَرْم ہونا

فائدہ ہونا، کھانا کو خوب ملنا

ڈاڑھی سَفید ہونا

تجربہ کار اور جہاندیدہ ہونا، ڈاڑھی کے بال سیاہ سے سفید ہو جانا، بُڑھاپا آنا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کَر رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کے رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

ڈاڑھی کَھسوٹتے ہی بَغَل میں بَیٹْھنا

کسی کو نقصان پہنچانے کے بعد ہمدردی اور خلوص کا اظہار کرنے کے موقع پر مستعمل

ڈاڑھا مُونْچھ والا ہو کے

(عور) مرد ہو کے.

ڈاڑھی مُونچھ پَر ہاتھ پھیرْنا

اطمینان کا اظہار کرنا

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا

ڈاڑھی پیٹ میں ہونا

بظاہر اندازے سے زیادہ تجربہ کار یا جہاندیدہ ہونا، اُس بچّے کی نسبت کہتے ہیں جو بوڑھوں کی سی باتیں کرے، عُمر سے کم نظر آنا

ڈاڑھی کا بَچّا

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں

ڈاڑھا کاٹْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی جارُو

بدمعاش، حرام زادہ

ڈاڑھی مُنڈا

جس کی ڈاڑھی منڈی ہوئی ہو ، ڈاڑھی نہ رکھنے والا ، اکثر غیر متشرع ، مراد : آزاد منش نوجوان.

ڈاڑھی خَصّی کَرانا

داڑھی مُنْڈوانا

ڈاڑھی رَکْھنا

چہرے کے بال بڑھنے دینا ، بطور وضع ڈاڑھی نہ منڈوانا.

ڈاڑھا رَکْھنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی بَنانا

رخسار سے بالوں کا صاف کرنا

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی چھوڑْنا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈاڑھی چَڑْھنا

ڈاڑھی چڑھانا کا لازم

ڈاڑھی رَنْگْنا

ڈاڑھی کے سفید بالوں کو خِضاب مہندی یا وسمے سے رنگنا.

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

ڈاڑھی گُھٹْنا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف ہونا، ڈاڑھی منڈنا، ڈاڑھی صاف ہونا

ڈاڑھی کَتَرْنا

ڈاڑھی کے بالوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹا کرنا

ڈاڑھی مُنْڈنا

ڈاڑھی اُسترے سے صاف ہوجانا ، ڈاڑھی ، ڈاڑھی موندی جانا.

ڈاڑھی کَھوانا

ڈاڑھی منڈوانا ؛ ڈاڑھی چھوڑ دینا.

ڈاڑھی مُڈانا

ٹھوڑی اور رخسار کے بال صاف کرانا

ڈاڑھی بَڑھانا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈاڑھی چَڑھانا

ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

ڈاڑھا مُونْڈْنا

ڈاڑھی کا اُسترے سے صاف کرنا ، اُسترے سے رُخسار کے بال صاف کرنا.

ڈاڑھی پَھٹْکانا

ڈاڑھی کے بالوں کے ہاتھ سے جھٹکنا.

ڈاڑھی مُنْڈانا

ٹھوڑی اور رخسار کے بال صاف کرانا

ڈاڑھی گُھٹانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرنا ، خط بنانا ، ڈاڑھی مُونْڈْنا یا مُنْڈوانا.

ڈاڑھی کَھسوٹْنا

ڈاڑھی کے بال اُکھاڑںا ، بے عِزّت کرنا.

ڈاڑھی گُھٹوانا

ڈاڑھی گُھٹنا کا تعدیہ

ڈاڑھی بَنْوانا

ڈاڑھی باننا کا تعدیہ

ڈاڑھی پَھٹْکارْنا

ڈاڑھی کے بالوں کو ہاتھ سے جھٹکنا ، ڈاڑھی میں کنگھی کرنا.

ڈاڑھی کَتَرْوانا

ڈاڑھی کے بالوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹا کرنا

ڈاڑھی مُنْڈوانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے کے معانیدیکھیے

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

Daa.Dh chale sattar balaaTaleडाढ़ चले सत्तर बलाटले

اصل: ہندی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے کے اردو معانی

  • فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

Urdu meaning of Daa.Dh chale sattar balaaTale

  • Roman
  • Urdu

  • faaqaakshii se naqaahat aur duusrii mutaddid biimaariiyaa.n paida ho jaatii hai.n

डाढ़ चले सत्तर बलाटले के हिंदी अर्थ

  • भुखमरी से दुर्बलता और दूसरी अन्य बीमारियां पैदा हो जाती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈاڑْھ

چپٹا پچھلا دانْت جو جبڑے کے جوڑ کے پاس ہوتا ہے اور جس سے غِذا چبائی جاتی ہے

ڈاڑْھ نَہ لَگْنا

رک : ڈاڑھ نہ لگانا (رک) کا لازم.

ڈاڑْھ نَہ لَگانا

بغیر چبائے نِگل جانا، بغیر چبائے حلق سے اُتار لینا

ڈاڑْھ کَرْم ہونا

اِشتہا کی تسکین ہونا، کَلّا گرم ہونا

ڈاڑْھ گَرْم ہونا

کچھ کھانا

ڈاڑْھ لَپَکْنا

حِرص، شدید خواہش حصول

ڈاڑْھ گَرْمانا

لَذّت پانا ، رغبت سے کھانا.

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

ڈاڑْھ گِر جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

فاقہ کشی سے نقاہت اور دوسری متعدد بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

ڈاڑْھ جَھڑ جانا

داڑھ کا جڑ سے اُکھڑ جانا، ڈاڑھ گِرنا

ڈاڑْھ نِکَل جانا

ڈاڑھ کا جڑ سے اکھڑ جانا

ڈاڑْھ گَرْم کَرْنا

تفّنن کے طور پر کُچھ کھانا، نوش کرنا

ڈاڑْھ مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

ڈاڑْھ مار مار کَر رونا

شدت سے روتے وقت بار بار منھ کھولنا اور بند کرنا

ڈاڑھی کا بَچَّہ

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں

ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا

مردوں کا کسی کارِ عظیم پر مستعد ہوجانا، تیار ہونا

ڈاڑھی کا خَیال نَہ ہونا

اپنی عِزَّت کا خیال نہ ہونا، بے غیرت آدمی کے لئے کہتے ہیں

ڈاڑھیں گَرْم ہونا

فائدہ ہونا، کھانا کو خوب ملنا

ڈاڑھی سَفید ہونا

تجربہ کار اور جہاندیدہ ہونا، ڈاڑھی کے بال سیاہ سے سفید ہو جانا، بُڑھاپا آنا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کَر رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کے رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

ڈاڑھی خُدا کا نُور ہے

ڈاڑھی کی تعریف میں کہتے ہیں، ڈاڑھی سے چہرے پر رونق آ جاتی ہے

ڈاڑھی کَھسوٹتے ہی بَغَل میں بَیٹْھنا

کسی کو نقصان پہنچانے کے بعد ہمدردی اور خلوص کا اظہار کرنے کے موقع پر مستعمل

ڈاڑھا مُونْچھ والا ہو کے

(عور) مرد ہو کے.

ڈاڑھی مُونچھ پَر ہاتھ پھیرْنا

اطمینان کا اظہار کرنا

ڈاڑھا ہے کہ خَرْگوش کی جھاڑی

گھنی اور لمبی اور اُلجھی ہوئی ڈاڑھی کے بارے میں مذاق سے کہتے ہیں.

ڈاڑھی کا بال ایک ایک ہو گیا

کِھیل گیا

ڈاڑھی پیٹ میں ہونا

بظاہر اندازے سے زیادہ تجربہ کار یا جہاندیدہ ہونا، اُس بچّے کی نسبت کہتے ہیں جو بوڑھوں کی سی باتیں کرے، عُمر سے کم نظر آنا

ڈاڑھی کا بَچّا

ڈاڑھی کے وہ بال جو نیچے والے ہونٹ سے اُگتے ہیں

ڈاڑھا کاٹْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی جارُو

بدمعاش، حرام زادہ

ڈاڑھی مُنڈا

جس کی ڈاڑھی منڈی ہوئی ہو ، ڈاڑھی نہ رکھنے والا ، اکثر غیر متشرع ، مراد : آزاد منش نوجوان.

ڈاڑھی خَصّی کَرانا

داڑھی مُنْڈوانا

ڈاڑھی رَکْھنا

چہرے کے بال بڑھنے دینا ، بطور وضع ڈاڑھی نہ منڈوانا.

ڈاڑھا رَکْھنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی بَنانا

رخسار سے بالوں کا صاف کرنا

ڈاڑھا چھوڑْنا

(معماری) چُنائی کے ردّوں کے سِروں کو آگے پیچھے رکھنا یعنی آگے کی چُنائی کا جوڑ مِلانے کو جگہ رکھنا.

ڈاڑھی چھوڑْنا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈاڑھی چَڑْھنا

ڈاڑھی چڑھانا کا لازم

ڈاڑھی رَنْگْنا

ڈاڑھی کے سفید بالوں کو خِضاب مہندی یا وسمے سے رنگنا.

ڈاڑھا مِلانا

(معماری) چُنائی کے چُھوٹے ہوئے ردّوں کو آگے کی چُنائی کے ردّوں میں پیوست کرنا.

ڈاڑھا پَھٹْنا

(معماری) چُنائی کا جوڑ علیحدہ ہوجانا ، جوڑ میں نقص آجانا.

ڈاڑھی گُھٹْنا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف ہونا، ڈاڑھی منڈنا، ڈاڑھی صاف ہونا

ڈاڑھی کَتَرْنا

ڈاڑھی کے بالوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹا کرنا

ڈاڑھی مُنْڈنا

ڈاڑھی اُسترے سے صاف ہوجانا ، ڈاڑھی ، ڈاڑھی موندی جانا.

ڈاڑھی کَھوانا

ڈاڑھی منڈوانا ؛ ڈاڑھی چھوڑ دینا.

ڈاڑھی مُڈانا

ٹھوڑی اور رخسار کے بال صاف کرانا

ڈاڑھی بَڑھانا

ڈاڑھی لمبی کرنا یا بڑھنے دینا

ڈاڑھی چَڑھانا

ڈاڑھی کے دونوں طرف کے بالوں کو کنگھی سے اونچا کرنا

ڈاڑھا مُونْڈْنا

ڈاڑھی کا اُسترے سے صاف کرنا ، اُسترے سے رُخسار کے بال صاف کرنا.

ڈاڑھی پَھٹْکانا

ڈاڑھی کے بالوں کے ہاتھ سے جھٹکنا.

ڈاڑھی مُنْڈانا

ٹھوڑی اور رخسار کے بال صاف کرانا

ڈاڑھی گُھٹانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرنا ، خط بنانا ، ڈاڑھی مُونْڈْنا یا مُنْڈوانا.

ڈاڑھی کَھسوٹْنا

ڈاڑھی کے بال اُکھاڑںا ، بے عِزّت کرنا.

ڈاڑھی گُھٹوانا

ڈاڑھی گُھٹنا کا تعدیہ

ڈاڑھی بَنْوانا

ڈاڑھی باننا کا تعدیہ

ڈاڑھی پَھٹْکارْنا

ڈاڑھی کے بالوں کو ہاتھ سے جھٹکنا ، ڈاڑھی میں کنگھی کرنا.

ڈاڑھی کَتَرْوانا

ڈاڑھی کے بالوں کو قینچی سے کاٹ کر چھوٹا کرنا

ڈاڑھی مُنْڈوانا

ٹھوڑی اور رُخسار کے بال صاف کرانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈاڑْھ چَلے سَتَّر بَلا ٹَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone