تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈاڑھیں گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھیں گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے
ڈاڑھیں گَرْم ہونا کے اردو معانی
-
فائدہ ہونا، کھانا کو خوب ملنا
مثال - حضرت مستان شاہ ایک زمانہ کا گنڈا، چھٹا بدمعاش ... دن بھر میں دو ایک بیوقوف کو پھانس لاتے جُھونٹے سچّے شعبدے دکھا اپنا معتقد بنا کملی کھتری کر کپڑے تک اوتروا لیتے اور یاروں کی خوب ڈاڑھیں گرم ہوتیں۔
डाढ़ें गर्म होना के हिंदी अर्थ
-
लाभ होना, भोजन को ख़ूब मलना
उदाहरण - हज़रत मस्तान शाह एक ज़माना का गुंड़, छटा बदमाश...दिन भर में दो एक बेवक़ूफ़ को फाँस लाते झूँटे सच्चे शोबदे (चमत्कार) दिखा अपना मोतक़िद (भक्त) बना कमली खतरी कर कपड़े तक उतरवालेते और यारों की ख़ूब डाढ़ें गर्म होतीं।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈاڑھیں گَرْم ہونا)
ڈاڑھیں گَرْم ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔