تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا کے معانیدیکھیے
ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا کے اردو معانی
-
مردوں کا کسی کارِ عظیم پر مستعد ہوجانا، تیار ہونا
مثال - پہلے تو اِنکار کیا مگر جب میں نے اِصرار کیا تُو مُلّا جی ڈاڑھی پر ہاتھ پھیر کے لڑکے کو پڑھانے پر راضی ہوگئے۔
- معمولی معنوں میں لمبی داڑھی والے کو عادت ہوجاتی ہے یا فخریہ کوئی بات کہتے وقت ایسا کرتے ہیں
डाढ़ी पर हाथ फेरना के हिंदी अर्थ
-
मर्दों का किसी बड़े कार्य पर तत्पर होजाना, तैयार होना
उदाहरण - पहले तो इंकार किया मगर जब मेने इसरार किया तो मुल्ला जी डाढ़ी पर हाथ फेर कर लड़के को पढ़ाने पर राज़ी हो गए।
- साधारण अर्थों में लंबी दाढ़ी वाले को लत हो जाती है या अहंकार में कोई बात कहते समय ऐसा करते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا)
ڈاڑھی پَر ہاتھ پھیرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔